aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "उल्फ़त-ए-रुस्वा"
دوستوں نے بھی چھوڑی ہیں دال داریاںآج وقف غم الفت رائیگاں
آئنہ روشن خط زنگار سےدرد رسوا سے رہائی کی سزا تھوڑی نہیں
جستجو ایک بگولے کے عناصر چھانےشوق رسوا کی پذیرائی کے ہوں افسانے
مجھے شکوہ نہیں دنیا کی ان زہرہ جبینوں سےہوئی جن سے نہ میرے شوق رسوا کی پذیرائی
اک بار پھر ملے ہیں، ذرا مسکرا تو لیں!کیا جانے اب نہ الفت دیرینہ یاد آئے
مرے محبوب تیری الفت صادق پہ نازاں ہوںترے حسن قیامت خیز و رنگیں کا غزل خواں ہوں
روح کو اس کی اسیر غم الفت نہ کروںاس کو رسوا نہ کروں وقف مصیبت نہ کروں
خوب پہچان لو اسرار ہوں میںجنس الفت کا طلب گار ہوں میں
دعویٔ الفت جتا کر مفت میں رسوا نہ ہودار پر چڑھنے سے پہلے راز عشق افشا نہ کر
مگر تا قیامتزمیں پر ہماری یہ رسوائی کیوں
اور اک دشت تنہائی ہےاک صحرائے رسوائی ہے
کتنا گہرا ہے درد کا رشتہکتنا تازہ ہے زخم رسوائی
نوجوانی میں کھل کے ہنسنے پرخوف رسوائی ساتھ رہتا ہے
ہاتھ بے زور ہیں الحاد سے دل خوگر ہیںامتی باعث رسوائی پیغمبر ہیں
اور یہی بات کہوآج بھی حرف وفا باعث رسوائی ہے
ہم اپنے خوں کے فواروں کو عام کریں گےایک چراغاں کوچۂ رسوائی میں
بنت مہتاب ہو گردوں سے اتر آئی ہومجھ سے ملنے میں اب اندیشۂ رسوائی ہے
ورنہ یہ تہمت رسوائی کہاں سے آتیمیرے فن میں یہ مسیحائی کہاں سے آتی
تم اسے جان نہ پاؤ گے کبھیکہ ابھی لذت رسوائی سے محروم ہو تم
داغ رسوائی چھپانے سے نہیں چھپ سکتایہ تو یوں ہے کہ جبیں بول رہی ہے جیسے!
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books