aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "कराह"
نگاہ یار دے گئی مجھے سکون بے کراںوہ بے کہی وفاؤں کی گواہیاں لئے ہوئے
اس اندھیرے میں وہ مرتے ہوئے جسموں کی کراہوہ عزازیل کے کتوں کی کمیں گاہ
ہانپتے سینوں کی مانند کراں تا کراں پھیل گئیںاور جب رات پڑی
جب شاہین سے نچوائی جاتی ہیںاور جب وہ درد سے کراہ کر کہتا ہے
وصل کی لذت سے مغلوبعورت کی کراہ
وفائیں آپ کی سنگت پہ ناز کرتی تھیںصلہ وفا کا دیا ہے کراہ آپ نے بھی
سج گیا ایک آہ کی صورتایسی لمبی کراہ کی صورت
آہ کراہ کا ایسا سنگملفظوں میں کس نے باندھا ہے
اور ایک سمت آگہی کے جبر کی کراہ ہوںمسابقت کے دور میں وہ ساعتیں بھی آ گئیں
اور اب رات نے کروٹ بدلیگہرے سناٹے کی خاموش کراہ
نمائشی کراہ سے ہمیں کوئی غرض نہیںہمیں گلی سڑی ہوئی وفا سے اختلاف ہے
ہائے وہ مادر حزیں آنکھ کے درد سے نڈھالپھر وہی دکھ بھری کراہ کر گئی دل کو پائمال
درد سے کراہ رہا ہےزمینی خداؤں کی سنگ دلی دیکھ کر آسمانوں پر موجود دیوتا بھی ششدر ہیں
یہ ہندی وہ خراسانی یہ افغانی وہ تورانیتو اے شرمندۂ ساحل اچھل کر بے کراں ہو جا
کیوں لمبے بال ہیں بھالو کےکیوں اس کی ٹنڈ کرائی نہیں
بندگی میں گھٹ کے رہ جاتی ہے اک جوئے کم آباور آزادی میں بحر بیکراں ہے زندگی
خوشا وہ دور بے خودی کہ جستجوئے یار تھیجو درد میں سرور تھا تو بے کلی قرار تھی
فرصت کشمکش میں ایں دل بے قرار رایک دو شکن زیادہ کن گیسوئے تابدار را
غرور حسن سراپا نیاز ہو تیراطویل راتوں میں تو بھی قرار کو ترسے
کس کو اب ہوگا وطن میں آہ میرا انتظارکون میرا خط نہ آنے سے رہے گا بے قرار
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books