aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "कर्बला"
تمہیں بھی زعم مہا بھارتا لڑی تم نےہمیں بھی فخر کہ ہم کربلا کے عادی ہیں
اور اب جو ہے کربلا کا نقشہتم مدح یزید گا رہے ہو
یزید نقشۂ جور و جفا بناتا ہےحسین اس میں خط کربلا بناتا ہے
ابوطالب کے بیٹے صرف زنداں ہو کے بھی اعلان حق کرتے رہے ہیںمدینہ ہو نجف ہو کربلا ہو کاظمین و سامرہ ہو مشہد و بغداد ہو
بیروت نگار بزم جہاںبیروت بدیل باغ جناں
ہمیں تو ہر دور میں نئی کربلا ملی ہے
کہیں رادھا کہیں سیتا کہیں بیاکل سی میرا ہےکہیں پر کربلا ہے اور کہیں پر رام لیلا ہے
کہ جیون بتایا ہے اس کربلا میںمجھے چیخنا ہے خلا میں
کربلا ایک راہ ہدایتروشنی ذرا سی درز کسی جھری سے داخل ہو کر
مرثیوں میں ملے منظر کربلاجھوٹ اور سچ کا ہے بچو اک معرکہ
عرش اعظم کے پرے لوح و قلم سے آگےکربلا سے یہ لہو جانے کہاں تک پہنچا
ہر دم مدینہ و نجف و کربلا کی فکرتیرا کہاں جواب محبت کے فن میں تھا
اور ان کی آنکھوں کے راستے میںاس عہد کی کربلا کا منظر سجا ہوا ہے
جنگ بدر و احد سےواقعۂ کربلا تک
کربلا کے حزن میںایک وحشیانہ رقص کی تخلیق میں مصرف تھا
کوئی جھونکا اگر شمع شہید کربلا کو چھو نہیں سکتاتو اے تاریک دنیا تو اے مایوس انساں
کربلا بھی آ گیاتھی جہاں جاری فرات زندگی
آ گیا عین لڑائی میں اگر وقت نمازقبلہ رو ہو کے زمیں بوس ہوئی ہوئی قوم حجاز
دور جا کر کس لیے تصویر عبرت دیکھیےاپنے قبلہ جوشؔ صاحب ہی کی حالت دیکھیے
قبلہ خان تم ہار گئے ہو!اور تمہارے ٹکڑوں پر پلنے والا لالچی مارکوپولوؔ
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books