aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ख़ानक़ाह"
خوش نشیں ہیں کہ چشم و دل کی مراددیر میں ہے نہ خانقاہ میں ہے
اس وقت قبلہ جھک کے کروں آپ کو سلامپھر نام بھی حضور جو لیں خانقاہ کا
قم باذن اللہ کہہ سکتے تھے جو رخصت ہوئےخانقاہوں میں مجاور رہ گئے یا گورکن
بجھی بجھی سی ہے قندیل خانقاہ ادبدھواں دھواں ہیں
کاہی دولا شاہیخانقاہ کی زرنگاہ
جپ تپ میں عمر اپنی میں نے بسر کی اکثربن بن کے پیر راہب جا خانقاہ بسائی
لہجوں کو ان کے مسلک سے پہچانتی ہوںاور کسی با مروت خانقاہ میں
فن کار کی خانقاہ لنگر سے ماورا ہے
آ اس طرف بھی عابد شب زندہ دار دیکھموج ہوا میں سلسلۂ زلف یار دیکھ
آ کہ وابستہ ہیں اس حسن کی یادیں تجھ سےجس نے اس دل کو پری خانہ بنا رکھا تھا
پر اب میری یہ شہرت ہے کہ میں بس اک شرابی ہوںمیں اپنے دودمان علم کی خانہ خرابی ہوں
یہ عالم یہ بت خانۂ شش جہاتاسی نے تراشا ہے یہ سومنات
مے خانہ سلامت ہے تو ہم سرخئ مے سےتزئین در و بام حرم کرتے رہیں گے
یہ تگا پوئے دمادم زندگی کی ہے دلیلاے رہين خانہ تو نے وہ سماں دیکھا نہیں
مے خانہ کی بنیاد میں آیا ہے تزلزلبیٹھے ہیں اسی فکر میں پیران خرابات
فردا کا پری خانہصد شکر سلامت ہے
نہ صہبا ہوں نہ ساقی ہوں نہ مستی ہوں نہ پیمانہمیں اس مے خانۂ ہستی میں ہر شے کی حقیقت ہوں
برہنہ پاؤں جلتی ریت یخ بستہ ہواؤں میںگریزاں بستیوں سے مدرسوں سے خانقاہوں میں
تم اہل خانہ رہے اور میں یتیم ہواتمہارا درد بڑا ہے یا میرا غم بولو
آہ یہ دنیا یہ ماتم خانۂ برنا و پیرآدمی ہے کس طلسم دوش و فردا میں اسیر
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books