aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ख़ुद-आराई"
لاکھ مجبور ہوں میں ذوق خود آرائی سےدل ہے بیزار اب اس عشرت تنہائی سے
خود آرائی کے عالم میں یہ فیضان کا عالمتو یہ حیرت کا ٹھکانہ نہیں
ہے کون جو یہ پوچھے اس حسن خود آرا سےہے جب کہ گریز اتنا پھر جلوہ گری کیوں ہے
حسن خود آرا و خود بیں کی دل آرائی پہعشق مخمور کی جاں سوزی و تنہائی پہ
اور تسکیں نہ ہو پھر حسن خود آرا کو کبھی
یہ رنگ و بو یہ نظارے یہ بزم آرائینیاز و ناز و ادا حسن عشق رعنائی
اب مرے پاس تم آئی ہو تو کیا آئی ہومیں نے مانا کہ تم اک پیکر رعنائی ہو
کچھ بھی تو نہیں ویساجیسا تجھے سوچا تھا
ہزار چہرے خود آرا ہیں کون جھانکے گامرے نہ ہونے کی ہونی کو کون دیکھے گا
ہر چند مری قوت گفتار ہے محبوسخاموش مگر طبع خود آرا نہیں ہوتی
سلام میرے رفیقوں کو ہم نشینوں کوسپاٹ چہروں کو بے مہر و لطف سینوں کو
رعد ہوں برق ہوں بے چین ہوں پارا ہوں میںخود پرستار، خود آگاہ خود آرا ہوں میں
ادب سے جھک کے عقیدت بھری نگاہوں سےفلک نے تم کو سر شاخسار دیکھا ہے
ہم اپنے اہل سیاست کے دل سے قائل ہیںکہ حق میں قوم کے وہ مادر مسائل ہیں
آہ کچھ کھیل نہیں عالم امکاں کا وجودذرہ ذرہ میں چمکتا ہے خود آرا کوئی
جوان رات کے سینے پہ دودھیا آنچلمچل رہا ہے کسی خواب مرمریں کی طرح
نہیں معلوم زریونؔ اب تمہاری عمر کیا ہوگیوہ کن خوابوں سے جانے آشنا نا آشنا ہوگی
بیچ کی دیوار ٹوٹیمیرے کمرے نے ذرا آرام سے
صبح سے شام تکلکڑیاں چیرنا
تکلیف تھی تجھے مگر آرام ہو گیالے میری جاں تمام ترا کام ہو گیا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books