aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ख़ुद-बीनी"
آنکھوں میں نقوش خود بینیمکھڑے پہ سحر کی شیرینی
نشاط روح افزا کی فضاؤں میں وہ رنگینیوہ فواروں کی نغمہ سازیوں میں کیف خود بینی
گھنٹوں کھڑے رہ کر وہ خود بینی کر سکےچہرے کے بھیتر دیکھو
ان عقل کے بندوں میں آشفتہ سری کیوں ہےیہ تنگ دلی کیوں ہے یہ کم نظری کیوں ہے
یوں تو اپنے ہی اندر کا سچ اور وہ سچ ہے ارے تا ابد تجھ کو کافی ہےکل کی جانب سے اس بے یقینی کے سارے عوارض کا شافی ہے
اگر وہ پل مجھے اک بار مل جائے تو میں پوچھوںکہ یہ سودا مرے سر میں سمایا کس لئے تو نے
یہ ساری سیر بینی خود فریبی ہےیہ ساری یار باشی اور سب صحرا نشینی خود فریبی ہے
ابلیسیہ عناصر کا پرانا کھیل یہ دنیائے دوں
یہ تم سبکہ جن کے سروں میں جوانی کا خوں لہلہاتا ہے
میں نے اسٹیٹس کی خاطر کر تو لی شادی مگرمشرقی شوہر کو دن میں آ گئے تارے نظر
میاں بیوی میں تھی کچھ بحث و تکرارتھے زیر بحث غالبؔ کے کچھ اشعار
کس قدر جھگڑتا ہےروز روز لڑتا ہے
چل پڑی اٹھکھیلیاں کرتی ہوئی باد نسیماک کلی غنچہ بنی غنچہ چٹک کر گل بنا
رات کوآنکھ کھل جاتی ہے
صبح سے شام تکلکڑیاں چیرنا
وہ جواں ہو کے اگر آتش صد سالہ بنیخود ہی سوچو کہ ستم گاروں پہ کیا گزرے گی
آنکھ بند ہوتے ہیخواب جاگ جاتے ہیں
وہ تو سب کچھ ہو گیاجس کا اس نے سوچا تھا
خدائے برتر تری زمیں پرزمیں کی خاطر یہ جنگ کیوں ہے
اپنے پچھلے جنم میں کیا تھا میںکون تھا کیا تھی میری حیثیت
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books