aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ख़ूगर-ए-परवाज़"
خوگر پرواز کو پرواز میں ڈر کچھ نہیںموت اس گلشن میں جز سنجیدن پر کچھ نہیں
قوم آوارہ عناں تاب ہے پھر سوئے حجازلے اڑا بلبل بے پر کو مذاق پرواز
خوگر نالۂ لذت کش آواز ہوں میںدام طوفان حوادث میں گرفتار ہوں میں
آہ خرد کدھر گئی آہ جنوں نے کیا کیاآہ شباب خوگر دار و رسن کو کیا ہوا
رہزن حسن کو اس عشق کی منزل سے غرضخوگر خلوت رنگین کو محفل سے غرض
منیرؔ آساں نہیں ہے راہ الفت سے گزرنا بھییہ لازم ہے کہ ہو لے خوگر ضبط فغاں پہلے
اس انوکھی جسارت پہ سب مسکرائےمیں کہ خود محرم ذوق پرواز
ابھی تک وہی جرأت دید ہےرفعت ذوق پرواز ہے
مائل پرواز ہے اس کا ادبمنزل پرواز ہے اردو زباں
پیکر خلق و وفا خوگر اعمال حسنخسرو فکر رسا بادشہ فہم و فطن
شہ پر پرواز عفت سے بلندی پر گیااعتدال عنصری پر پا لیا جب اقتدار
سمجھتا ہے تو راز ہے زندگیفقط ذوق پرواز ہے زندگی
سوچتا ہوں کہ ابھی رنج سے آزاد ہے وہواقف درد نہیں خوگر آلام نہیں
خوگر تقلید ہو تو زندگی بے کار ہےدوسروں کی پیروی اک روگ ہے آزار ہے
وسعت پرواز چھو لینانہیں ممکن کہ
اب روح کو حاصل یہاںصد عشرت پرویز ہے
خوگر رنج بنیں وارث اورنگ نشاطسر خوشی پائے حیات
وہ دن شوق پرواز میں جبترے بازوؤں نے
عزم پرواز نہ دینے پائےاپنی آواز نہ دینے پائے
سیم تن اپسراؤں کے جھرمٹمحو پرواز ہیں فضاؤں میں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books