aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ग़म-ए-मोतबर"
دعا بے نیاز اثر چاہتا ہوںغم دل غم معتبر چاہتا ہوں
دوستوں نے بھی چھوڑی ہیں دال داریاںآج وقف غم الفت رائیگاں
جو عہد ہی کوئی نہ ہوتو کیا غم شکستگی
تیرا غم ہے تو غم دہر کا جھگڑا کیا ہےتیری صورت سے ہے عالم میں بہاروں کو ثبات
وہ عرصۂ معتبر تھایا عہد مختصر تھا
قدم قدم پہ عقیدت سے سر ہے خم میراچلا ہے سوئے رہ معتبر قلم میرا
کیوں زیاں کار بنوں سود فراموش رہوںفکر فردا نہ کروں محو غم دوش رہوں
اک زمانہ تھا کہ گنگا کا یہ ہمسایہ نگرشعر و حکمت کے لیے تھا درس گاہ معتبر
افضل تریں ان سب میں ہےباپو کا نام معتبر
ہم پہ مشترکہ ہیں احسان غم الفت کےاتنے احسان کہ گنواؤں تو گنوا نہ سکوں
جب بدن کے تعلق سے ہم دونوں آگے بڑھے تھےوہی لمحۂ معتبر
سب ہو گئے اجزائے مکاں خاک میں شاملبیٹھا ہوں لیے دل میں غم سقف و در و طاق
زندگی پاتی ہے اس سے آپ خود اپنی خبرزندگی پاتی ہے اس سے اک مقام معتبر
زرد بتی اداس پروانہالغرض اک نہ اک غم گل و خار
اور سر پر اٹھائے ہوئےغم روز و شب کی سیاہی کا جنگل
تجھ کو بتائے کون آج اصل میں راہبر ہے کونتجھ کو بتائے کون آج بندۂ معتبر ہے کون
ایک مرتی ہوئی تہذیب کا نادیدہ جمالغم انساں غم دوراں غم جاناں کا سوال
قرار دیکھ لیا اضطرار دیکھ لیاغم حبیب غم روزگار دیکھ لیا
لکھی وہ داستان غم دجلہ و فراتچکھا وہ ذائقہ بھی جو گنگ و جمن میں تھا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books