aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "चारागरान-ए-अस्र-ए-हाज़िर"
پختہ افکار کہاں ڈھونڈنے جائے کوئي اس زمانے کي ہوا رکھتي ہے ہر چيز کو خام
عصر حاضر میں ہے ایسا صاحب تدبیر کونبزم گیتی کی بدل سکتا ہے اب تقدیر کون
روح عصر رواں!!
شعور عصر حاضر میں سمٹتی ہے خدائیسماعت کا یہ عالم ہے جو گم گشتہ صدائیں تھی سنائی دے رہی ہیں
ایک خضر عصر حاضر اک کلیم عہد نوایک صدر محفل روحانیاں پیدا ہوا
عصر حاضر کاتقاضا بھی یہی ہے ہمدم
نشان بن کرعصر حاضر کی خامشی پر
یہ جو فصل فرقت عصر ہےاسے کاٹ بھی
عصر حاضر کے شاعر خوددارقرض داری کی موت سے ہشیار
اب کسی کے جال میں یہ قید ہو سکتا نہیںتھا اثرؔ جس کا اسیر دام رخصت ہو گیا
سب پھلوں کا جب تقابل ہو اثرؔآم ہی بس قابل انعام ہے
قلوب عصر حاضر میں ابھی ایمان ڈھل جائےفقیروں کا نہیں دیکھا ہے اعجاز کلیمانہ
دل کو بیدار کریں روح کو بے باک کریںعصر حاضر کے یزیدوں کی قبا چاک کریں
مزاج شعلگئ عصر نوجواں پوچھامری جھکی ہوئی آنکھیں تلاش کرتی رہیں
ہے بات ہماری ہی کہ رندوں کو بہر طورزیر اثر پیر مغاں ہم نے کیا ہے
کہ میں ہوں وارث تاریخ عصر انسانیقدم قدم پہ جہنم قدم قدم پہ بہشت
دور حاضر کے تمایک شرمندہ انسان ہو
حرارت ہے بلاکي بادئہ تہذيب حاضر ميں بھڑک اٹھا بھبوکا بن کے مسلم کا تن خاکي
ہجوم بہر تماشہ کھڑا ہے گلیوں میںیہ عصر خوں کی کفالت کا مدعی ہے ابھی
'عشق ناپيد و خرد ميگزدش صورت مار' عقل کو تابع فرمان نظر کر نہ سکا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books