aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "छिछलती"
کاریں تو چھچھلتی بجلی ہیں تانگوں کے تیروں کو کیسے سہوںیہ مانا ان میں شریفوں کے گھر کی دھن دولت ہے مایا ہے
یہ حسن و نمائش جاری ہےاس ایک جھلک کو چھچھلتی نظر سے دیکھ کے جی بھر لینے دو
جہاں پر ابد کا کنارا ہے اور اک وہ گاؤںوہ گنے کے کیاروں پہ آتی ہوئی ڈاک گاڑی کے بھورے دھوئیں کی چھچھلتی سی چھاؤں
مری رگیں چھلتی جراحت کو کون بخشےشفا کی شبنم
ادا سے ہاتھ اٹھتے ہیں گل راکھی جو ہلتے ہیںکلیجے دیکھنے والوں کے کیا کیا آہ چھلتے ہیں
جس کے مرد و زن کا حصۂ خوب روئی کا جلالجن کے چہروں پر چھڑکتی ہے توانائی گلال
یہاں گوریچ چلتی ہےتو جیسے روح چھلتی ہے
سفر میں چاندنی گھر کی چھٹکتی تھیچلے تھے لوگ جب گھر سے
بات چھڑتی ہے اگر نرگسی آنکھوں کی کبھیسرد سی آہ نکل آتی ہے سینہ سے ترے
افشاں چھڑکتی ہےمیں اپنی گرم سانسوں سے
اچھی مونج ہےاس سے ہتھیلی کم چھلتی ہے
میں ایک چھچھلا آدمی ہوںمیرے دوست بھی میری طرح ہی ہیں
رنگ چھڑکتی جاتی ہےسورج کے البیلے مغنی
ایک چھچھلی جھیل میں اترا ہواچاند ہے اس سوچ میں ڈوبا ہوا
میرے کندھے چھلتے رہتے ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books