aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "छील"
آ جاؤ نے چھیل دی آنکھوں سے غم کی چھالآ جاؤ میں نے درد سے بازو چھڑا لیا
کسی قصائی نےاک ہڈی چھیل کر پھینکی
چاقو سے نام کھوداچھلکے بھی چھیل اتارے
کہا امرود نے نکالیے آپچھیل کر کیلا اس کو کھائیے آپ
چھیل کر منہ میں ڈالتے جائیںاور شعلوں سے کھیلتے جائیں
گنے کو دانتوں سے چھیل کے کھا سکتا تھاکچا سٹا پکے چنے چبا سکتا تھا
یہ دولت بھی لے لو یہ شہرت بھی لے لوبھلے چھین لو مجھ سے سے میری جوانی
ہوا ہی کیا جو زمانے نے تم کو چھین لیایہاں پہ کون ہوا ہے کسی کا سوچو تو
کون تم سے چھین سکتا ہے مجھے کیا وہم ہےخود زلیخا سے بھی تو دامن بچا سکتا ہوں میں
علم کی جھیل کا تیراک بنایا ہے مجھےخوف کو چھین کے بے باک بنایا ہے مجھے
وہ جھوٹ ہی سہی کتنا حسین جھوٹ تھا وہجو مجھ سے چھین لیا عمر کے تقاضے نے
آپس میں چھل اور دھوکے سنسار کی ریتیں ہیںاس پاپ کی نگری میں اجڑی ہوئی پرتیں ہیں
جینے کا حق سامراج نے چھین لیااٹھو مرنے کا حق استعمال کرو
بچا کے رکھی تھی میں نے امانت طفلیاسے نہ چھین سکی مجھ سے دست برد شباب
چھین لے ہاتھ سے استاد کے ڈنڈا کوئیبدلے ڈنڈے کے کھلا دے ہمیں انڈا کوئی
جو اپنا حق خود چھین سکے ملتا ہے اسے حق جینے کالیکن یہ ہمیشہ یاد رہے اک فرد کی طاقت کچھ بھی نہیں
یہ ڈائن ہے بھری گودوں سے بچے چھین لیتی ہےیہ غیرت چھین لیتی ہے حمیت چھین لیتی ہے
چھین لے مجھ سے کوئی کاش نگاہیں میریاے مری شمع وفا اے مری منزل کے چراغ
چھین لیتے ہیں کسی شخص کے جی کا آرامپھر بلاتے بھی نہیں پاس بٹھاتے بھی نہیں
عشوے ہیں کہ اک فوج کھڑی لوٹ رہی ہےچھل بل ہے کہ چھاتی کو زمیں کوٹ رہی ہے
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books