aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "छोड़ना"
اسے اک خوبصورت موڑ دے کر چھوڑنا اچھاچلو اک بار پھر سے اجنبی بن جائیں ہم دونوں
کس ہاتھ کو چھوڑنا ہے کسے تھامنا ہےاک ریاضی کے استاد نے اپنے ہاتھوں میں پرکار لے کر
ہے برائی ہی برائی کام کل پر چھوڑناآج سب کچھ کر کے اٹھو گر فراغت چاہئے
اس کے حروف موتی الفاظ پھول جیسےذہنوں میں سب کے خوشبو کو چھوڑنا سکھائے
مجھے گر چھوڑنا چاہوستم یہ بھی میں سہہ لوں گا
جس کو میں چھوڑنا اگر چاہوںاس سے منہ موڑنا اگر چاہوں
یہی سوچ کر وہ اس لاش کے دامن کوچھوڑنا نہیں چاہتے
کون سے راستے جانا ہے کسے چھوڑنا ہےحادثے کتنے ہوں دوران سفر کیا معلوم
وہ ہاتھ اب ہم کو چھوڑنا تھےکہ جن کو تھامے بہت دنوں سے
مے کشی چھوڑنا نہیں ممکنکون ہے مجھ کو ٹوکنے والا
فضا میں زہر ہے سانسوں پہ کچھ دباؤ سا ہےسو آشیانوں کو اب چھوڑنا ضروری ہے
سویرےمنہ اندھیرے چھوڑنا بستر
شہر سے جو ساتھ آیا ہے تمہارےاس کو کیا کچھ چھوڑنا ہے
آس کی ڈور مت چھوڑنااپنی مٹی میں اب بھی نمی ہے بہت
تجھ کو چھوڑا کہ رسول عربی کو چھوڑابت گری پیشہ کیا بت شکنی کو چھوڑا
سایۂ دامان رحمت چاہئے تھوڑا مجھےمیں نہ چھوڑوں یا نبی تم نے اگر چھوڑا مجھے
چھوڑا نہیں غیروں نے کوئی ناوک دشنامچھوٹی نہیں اپنوں سے کوئی طرز ملامت
تم نے مجھ کو چھوڑا تھا جس شہر میں آ کروقت کا اب وہ شہر بھی مجھ سے چھوٹ رہا ہے
صبح گھر چھوڑنے کا دیر سے گھر آنے کابہتے جھرنوں کی کھنکتی ہوئی آوازوں کا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books