aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "जना"
جانے کس کوکھ نے جنا اس کوجانے کس صحن میں جوان ہوئی
نہ کوئی قدر ہو جن کی نہ کوئی رسوائیمجھے بجھا نہ سکی یخ زدہ ہوائے شمال
ستیزہ کار رہے ہیں جہاں بھی الجھے ہیںشعار راہ زناں سے مسافروں کے قدم
اور چاند کا جوتا بنوایاہم نے راہ میں اپنے پیروں کو جنا
جو اپنی سخا سے خود پر نمبیٹھو تو ذرا
ایسا لگتا ہے جیسے بوڑھا ہو گیا ہوںیا ہم وہ ہیں جنہیں بوڑھا ہی جنا گیا
میری پرواز کے دائرے نے جناایک سایہ گھنا
ترے خمیر کی مٹی کا رنگ لال گلالسلگتی آگ نے تجھ کو جنا ہے اور تو خود
اسے وہی جانتا ہےجس نے ایک بچہ جنا ہو
چیخیں شعلوں کے دہکنے پہ لپک اٹھتی تھیںدود کے حلقے رواں ہوئے فلک چرخ زناں
ذرا اپنی آنکھیں تو دیناکہ دیکھوں تمہاری نظر سے
اشتہا آگ جنا کرتی ہےبھوک عفریت ہے
سورج کمانے اب چھاؤں نہ ہونے دینامیں نے مرا ہوا جھوٹ جنا مجھے اور سونے نہ دینا کہ ابھی مجھے سچ بولنا ہے
یقیناً مجھے مرنا ہےلیکن اس نظم کو جسے میں نے کچھ دیر پہلے جنا
کہ میں تو فلاں دیش کی ہوںفلاں دیش نے میرا لوہا جنا تھا
اسے میں نے جنا ہےدودھ اپنا دے کے پالا ہے
اک مسیحا جناراہبہ
ہم سے پہلے تھا عجب تیرے جہاں کا منظرکہیں مسجود تھے پتھر کہیں معبود شجر
آسماں گیر ہوا نعرۂ مستانہ تراکس قدر شوخ زباں ہے دل دیوانہ ترا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books