aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "जहल"
ظلم کی بات کو جہل کی رات کومیں نہیں مانتا میں نہیں جانتا
وہ دوشیزہ بھی شاید داستانوں کی ہو دل دادہاسے معلوم ہوگا زالؔ تھا سہرابؔ کا دادا
جہل کا نچوڑ ہیںان کی فکر سو گئی
دست کاری کے افق پر ابر بن کر چھائیےجہل کے ٹھنڈے لہو کو علم سے گرمائیے
دور ہی سے ایسے علم جہل پرور کو سلامحسن نسواں کو بنا دیتا ہو جو جاگیر عام
اہل باطن علم سے سینوں کو گرماتے رہےجہل کے تاریک سائے ہاتھ پھیلاتے رہے
صبح کا آفتاب چمکے گاٹوٹ جائے گا جہل کا جادو
میرے ہاتھوں سے پرے رہتے ہیںآگہی جہل سے بد تر ٹھہری
روشنی پہنچی ابو جہلؔ کی دیواروں تکگھر کی تاریکی میں رستہ نہ بنے بینائی
ہر طرف جہل ہے لڑائی ہےدشمن آپس میں بھائی بھائی ہے
بھول گئی ہے آج تو رہبر حق نگاہ کوبھول گئی ہے آج تو مرد جہاں پناہ کو
جہل ظلمت ہے روشنی ہے علمموت اندھیرا ہے زندگی ہے علم
اک گھور اندھیرا جہل کا ہےجس جہل کی کالی آندھی نے
عشرت جہل و تیرگی مت چھینمحرم راز دو جہاں نہ بنا
پھاڑے لالچ کی پوٹوں کوجالوں کو جہل و شقاوت کے
مٹ گئی جہل کی شب صبح کا تارہ چمکاآریہ ورت کی قسمت کا ستارا چمکا
جہل پائے گا علم پر سبقتاور خرد گرد راہ بھی ہوگی
ہمیں بھائیوں سے غرور ہیںترے جہل و وہم میں چور ہیں
فنا کر دیں گے اہل جبر و استبداد کی ہستیزمیں میں دفن رسم جہل و وحشت کر کے چھوڑیں گے
بنام علم و ادب جو پایاعبداللہ ابن ابی کی دولت ابو جہل کی وہ خاصیت ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books