aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ज़र्फ़-ए-ख़ल्क़"
خدمت خلق میں لگا رہتا
قطار در قطار صنف ہائے خلق دیکھتی ہوئیقضا بھی ٹھہر کر نظر بچا کے دیکھنے لگی
وہ بھی ظرف سرخوشی کی داد دیتے تھے اسےایک سناٹا ہے اب ہر رہگزر پر چار سو
آنکھیں کھلی رکھنابدن کو اژدہام خلق سے
ہاں مگر جام اٹھانا ہے تو تو سوچ ضرورظرف مے خوار سے قائم ہے وقار مے خوار
محبت ظرف آدم تولتی ہےمحبت خامشی میں بولتی ہے
فیض ہوگا جہاں میں عام مراخدمت خلق ہوگا کام مرا
کوئی بیمار تن نہیں سکتاخادم خلق بن نہیں سکتا
نظم اور نسقمجھ کو خلاف قانون، دشمن خلق کہہ کر
سکون ہی سکون ہےفغان خلق اہل طائفہ کی نذر ہو گئی
آغوش خلق گل بدنوں سے بھرے تمامخالی رہا پر ایک ہمارا کنار آہ
لگاؤں جب لبوں سے ظرف آب میںتو میرے منہ سے دل مرا نکل پڑے
سچ بتا کون چھپا ہے اس میںظرف انسان میں وسعت یہ کہاں سے آئے
میں ایک مدت سے خدمت خلق کر رہی ہوںدکھے دلوں کا علاج کرتی ہوں
میرا ہر کام ہو انساں کی بھلائی کے لئےخدمت خلق کروں ایسی سعادت دے دے
جسے اپنی سہولت کے لیے دنیا... یہ تن آسان دنیا... اک مروت میںہجوم خلق کہتی ہے
ان ضعیفوں کے سہارے کو عصا بن جاؤںخدمت خلق کا ہر سمت میں چرچا کر دوں
وہ سرد رات جبکہ سفر کر رہا تھا میںرنگینیوں سے ظرف نظر بھر رہا تھا میں
پیکر خلق و وفا خوگر اعمال حسنخسرو فکر رسا بادشہ فہم و فطن
انسان کے پردے میں خدا دیکھ رہا ہوںمیں ظرف نظر سے بھی سوا دیکھ رہا ہوں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books