aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ज़िल्ल-ए-इलाही"
پرانا پاسباں ظل الٰہی کاجسے چاہے کرے منصب عطا عالم پناہی کا
وہ ظل الٰہیوہ جاں کی اماں دینے والے
اور کہا اے ظل الٰہیآپؐ کا خط اب میرے خط سے کتنا چھوٹا لگنے لگا ہے
کانپ رہے ہیں ظالم سلطاں ٹوٹ گئے دل جباروں کےبھاگ رہے ہیں ظل الٰہی منہ اترے ہیں غداروں کے
غرض چاروں طرف اب علم ہی کی بادشاہی ہےکہ اس کے بازوؤں میں قوت دست الٰہی ہے
صبح تکیاد الٰہی میں بسر کرتا
وہ اٹھیبارگاہ الٰہی میں سجدہ ریز ہو گئی
قدرت الٰہی نےبے مراد رستوں پر باندھ کر اتارے ہیں
یہی مقام ہے مومن کی قوتوں کا عياراسی مقام سے آدم ہے ظل سبحانی
زندگی فکر و نظر کی روشنیزندگی ذات الٰہی کا شعور
قلوب زندہ سے افسوس ہاشمی فرزندچراغ عشق الٰہی کا نور کھو بیٹھے
تو نادان انساں بہت غل مچاتامگر یہ نظام الہٰی بدلتا نہیں ہے
یہ صابر یہ شاکر یہ ذاکر یہ زاہدیہ دین الہٰی کے معمار بندے
اجمیر کی درگاہ معلیٰ تیری جاگیرمحبوب الٰہی کی زمیں پر تری تنویر
اور مرجھا کے بھی آزاد نہ ہو سکتی تھیںظل سبحان کی الفت کے بھرم کی خاطر
میں تھا قرب الٰہی سے شاد و مگناس سے محو سخن
بے بدل علم الٰہی کا صحیفہ ہے یہناخدا کشتئ دل کا اسے جانو سمجھو
مسجد کے مناروں سے وہ بانگ اذاں آئیدربار الٰہی میں اب ہوگی جبیں سائی
نہ حسن و عشق نے پائی اماں قہر الٰہی سےدبی پاداش امیری سے فقیری سے نہ شاہی سے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books