aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "जादूगर"
بازی گر کاجادوگر کا
جب میرا جی چاہے میں جادو کے کھیل دکھا سکتا ہوںآندھی بن کر چل سکتا ہوں بادل بن کر چھا سکتا ہوں
یہیں پہ جادو گر بیٹھا جب کہیں کی ڈور ہلائےہر بستی ناگا ساکی ہیروشیما بن جائے
دست جادو گر سے جیسے پھوٹ نکلے ہوں طلسمعشق حاصل خیز سے یا زور پیدائی سے جیسے ناگہاں
چپ چاپ کھڑے رہ جاتے ہیںتب ایک انوکھے جادو سے
وہ جادوگر تھا جس نے رات پر پہرے بٹھائے تھےوگرنہ اب تلک یہ چاند تارے مٹ چکے ہوتے
ایک دن اس بستی میں اک جادو گر آیااور اس نے ایسا منتر پھونکا کہ ساری بستی پتھر ہو گئی
میرے بارے میں سن کرحیرت میں ہے جادوگر
ایک طلسمی کھیل رچا ہےجانے کون ہے یہ جادوگر
وہ جادو گر بیربہوٹی کرن دکھائی دےجو اس کے مجروح پروں سے
تیرے الفاظ کیسب ہے جادوگری
شعر کے جادوگر سنگیت کے ساحرمصرعوں اور دھنوں کے خالی سیپوں کے کشکول اٹھائے
کہو! پوریں خیالوں کی سنہری جلد میں جلتے دیوں پر رقص کرتی ہیںصراحی دار گردن پر دمکتی نقرئی مالا... تمہارے کان کی بالی... یہ جادوگر!
گھاٹ پہ بیٹھی پیاس کی دیویاور جادوگر
جادوگر کو آ گیا جوشانڈوں سے نکلے خرگوش
سپیرے راجے جادوگرایر انڈیا کا بٹلری نشان بن گئے
جس میں ایک جادوگراوڑھ کر عجب ٹوپی
مری روح بھی جادوگر کی طرحاس انا اس پرندے کے قالب میں خلوت نشیں ہے
وہ ہیملن شہر کا جادوگر نہیںمگر معلوم ہے اس کو
جادوگری کے فسانےکبھی داستانوں میں ہم نے پڑھے تھے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books