aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "जिगर"
اپنے پروانوں کو پھر ذوق خود افروزی دےبرق دیرینہ کو فرمان جگر سوزی دے
جگر کی آگ نظر کی امنگ دل کی جلنکسی پہ چارۂ ہجراں کا کچھ اثر ہی نہیں
میں اپنے آپ میں ہارا ہوں اور خوارانہ ہارا ہوںجگر چاکانہ ہارا ہوں دل افگارانہ ہارا ہوں
وہ چشم پاک ہیں کیوں زینت بر گستواں دیکھےنظر آتی ہے جس کو مرد غازی کی جگر تابی
عبادتوں کا ذکر ہےنجات کی بھی فکر ہے
میری فریاد جگر دوز مرا نالۂ زارشدت کرب میں ڈوبی ہوئی میری گفتار
جگر سے وہی تیر پھر پار کرتمنا کو سینوں میں بیدار کر
وہ سوز اس نے پایا انہیں کے جگر میںکشاد در دل سمجھتے ہیں اس کو
لا کہیں سے ڈھونڈ کر اسلاف کا قلب و جگراے کہ نشناسی خفی را از جلی ہشیار باش
رنگ ہو یا خشت و سنگ چنگ ہو یا حرف و صوتمعجزۂ فن کی ہے خون جگر سے نمود
اور اب شیشۂ مے راہ گزر رنگ فلکرنگ ہے دل کا مرے خون جگر ہونے تک
ذکر عرب کے سوز میں، فکر عجم کے ساز میںنے عربی مشاہدات، نے عجمی تخیلات
جگر میں ٹوٹے ہیں تیر جتنےجگر سے نوچے ہیں اور ہر اک
اس جان مے کدہ کی قسم بارہا جگرؔکل عالم بسیط پہ میں چھا کے پی گیا
یوں اچانک تری آواز کہیں سے آئیجیسے پربت کا جگر چیر کے جھرنا پھوٹے
جنت تری پنہاں ہے ترے خون جگر میںاے پیکر گل کوشش پیہم کی جزا دیکھ!
مبارک ہو کہ پھر سے ہو گیا ''ڈانس'' اور ''ڈنر'' چالوخلاص اہل نظر ہوں گے ہوا درد جگر چالو
چمک تارے سے مانگی چاند سے داغ جگر مانگااڑائی تیرگی تھوڑی سی شب کی زلف برہم سے
درد دل غریب جو صرف بیاں ہواخون جگر کا رنگ سخن سے عیاں ہوا
اپنی دولت کو جگر پر تیر غم کھاتے ہوئےدیکھتا ہے ملک دشمن کی طرف جاتے ہوئے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books