aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "जिस्म-ओ-जाँ"
لہو لہو چیختا ہےجسم و جاں کا یہ سفر کتنا دشوار ہے
میں جسم و جاں کے تمام رشتوں سے چاہتا ہوںنہیں سمجھتا کہ ایسا کیوں ہے
کس کو معلوم کیا حجاب میں ہےجسم و جاں کا یہ عارضی رشتہ
جو کوئی چاہنے والا طواف کو نکلےنظر چرا کے چلے جسم و جاں بچا کے چلے
اور اس اجالے کو بھول جاؤںجو اب بھی میرا مسیح موعود جسم و جاں ہے
آمیزش کہاںکتنا ضیاع جسم و جاں
اور منجمد جسم و جاںرات
حاصل جسم و جاں بے نشاں رہ گزاروں کی دھولاجنبی شہر میں
یہ گھر کا گھر جل جائے گااس صحن جسم و جاں میں بھی
دھوپ ہی میںاب تپیں گے جسم و جاں
وہ فروزاں جسم و جاںوہ درخشاں پیرہن
تمہارے ریشمی احساس کی اک نرم سی خوشبونواح جسم و جاں میں پھیل جاتی ہے
مجھے رشتۂ جسم و جاں میں پرو لےکوئی بس گھڑی دو گھڑی ساتھ ہو لے
اس سے رشتہ مراجسم و جاں کی طرح
مرے جسم و جاں کوبہت کچھ ملا ہے
کائنات رقصاں تھیجسم و جاں کی خوشبو سے
کہ جسم و جاں میں ابال آئےنہ خواب زاروں میں روشنی تھی
کب آ رہے ہو لکھو فتح کا نشاں لے کرہم انتظار میں ہیں نذر جسم و جاں لے کر
ہوک اٹھتی ہےجلا دیتی ہے جسم و جاں کو
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books