aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "तरफ़-दारी"
ملک و ملت کی طرف داری سے منہ کب موڑاگرچہ آمادہ ستم پر ستم ایجاد رہے
دعوائے عدل بھی قاتل کی طرف داری بھیجب ہو یہ عدل کا معیار نہ کیوں حیرت ہو
مقتل کی سنہری چوکھٹ تکبسمل کا طرف دار آئے گا
اک فسوں حیات طرح دار ہےزندگی گامزن ہے اسی نہج پر
نظام سرمایہ داری کام اپنا دکھا چکا ہےہر طرف آگ لگ چکی ہے
کون ہیں کنس یا راون کے طرف دار کہوکون ہم میں سے ہے ظالم کا طرف دار کہو
نہیں ہے غریبوں کا غم خوار کوئیطرف دار کوئی مددگار کوئی
ہم جنوں کیش و طرح دار ہمیشہ کے جو تھےبھاگتے سایوں کے پیچھے دوڑے
ہم سفر بن کے جسے ناز تھا ہم راہی پررہزنوں کی وہ طرفدار بنی بیٹھی ہے
قتل اور خوں کی سیاست کے طرف دار نہیںدافع جنگ فقط پھول ہیں تلوار نہیں
حسن ہے ناز ہے خوبی ہے طرح داری ہےربط ہے پیار ہے اور دوستی ہے یاری ہے
میرؔ جی کے بھی طرف دار تھے مرزا غالبؔمادر ہند کے فن کار تھے مرزا غالبؔ
تیری فطرت میں مروت بھی تھی غم خواری بھیتیری صورت میں ادا بھی طرح داری بھی
معذور ہوں میں اپنی وزارت سے بے طرحتم طرح دار مجھ کو کہو میں وزیر ہوں
سرمست بھی سرشار بھی ہیں اس کی بہاریںدل کش بھی طرح دار بھی ہیں اس کی بہاریں
نہ جانے کیا ملا کیا حسرتیں باقی رہیں دل میںابھی دنیا سے کیا کچھ اور لینا ہے
ذات کا آئینہ خانہجس میں روشن اک چراغ آرزو
گلے گھٹتے ہیں یا پھر ٹوٹتی ہیں پھانسیاں دیکھیںسر و دوش اک طرف دار و رسن کی آزمائش ہے
ہم صورت معشوق طرح دار ہے بجلیاسرارؔ کے گھر میں بھی پراسرار ہے بجلی
یا خدا ہند پر کرم فرمااس کی تکلیف کالعدم فرما
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books