aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "तर्ज़-ए-जफ़ा"
نوید جنوں جس کی طرز جفا تھیاسی پیکر ناز سے پیار بھی تھا
ہم سے بھی تو سودا ممکن ہے تم سے بھی جفا ہو سکتی ہےیہ اپنا بیاں ہو سکتا ہے یہ اپنی کتھا ہو ہو سکتی ہے
اک نئی صبح درخشاں کا روپہلا آنچلاپنے ہم راہ لئے عزم جواں کی تنویر
چشم وفا میں حسن ہےطرز جفا میں حسن ہے
کس کی آنکھوں میں سمایا ہے شعار اغیارہو گئی کس کی نگہ طرز سلف سے بے زار
جن کے سر منتظر تیغ جفا ہیں ان کودست قاتل کو جھٹک دینے کی توفیق ملے
طرز مستی و خودی تیرے گلے کا ہار ہےتو وہ مینا ہے کہ اس سے اک جہاں سرشار ہے
قتیل تیغ جفا کئے ہیںاب ان کے بچے
بہ طرز تیشۂ فرہاداک دن
کاش عمر رفتہ کی تاریخ بھی پلٹے ورقدل نوازی شیوۂ اہل جفا ہے آج کل
یاد کر کے تجھے مظلوم وطن روئیں گےبندۂ رسم جفا چین سے اب سوئیں گے
کل جو تھا طرز جہاں آج کہاں ہے باقیساتھ دے سکتی نہیں آج کا وہ رسم کہن
ہمیں معلوم ہے اچھی طرح تاب جفا تیریمگر اس سے سوا اپنی حد الفت سمجھتے ہیں
زباں زد ہو رہی ہے آج کل ان کی دلآویزیبڑا دل کش ہے ان کپڑوں کا طرز رنگ آمیزی
آپ گو پانی الچتے ہیں بہ طرز دل نشیںناؤ کا سوراخ لیکن بند فرماتے نہیں
اے ہم نفسان جفا دیدہاے ہم نفسان حزیں
بدل دے بادۂ کہنہ بدل دے ساغر گل کوبدل دے طرز مے نوشی بدل دے رنگ محفل کو
کس غضب کی سادہ لوحیقہر وہ طرز خرام
شمع ہے بے گداز توطرز طواف منجمد
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books