aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "तसद्दुक़"
شاہد مضموں تصدق ہے ترے انداز پرخندہ زن ہے غنچۂ دلی گل شیراز پر
فدوی کے اس عروج پہ کرتی ہے غور کیاتیری ہی جوتیوں کا تصدق ہے اور کیا
میں نے جذبوں کا تصدق و بھرم رکھا ہےمیری ہی ذات سے منسوب ہر اک رشتہ ہے
منشی پریمؔ اس پر ہوتے نہ کیوں تصدقمانی ہوئی زباں ہے اردو زباں ہماری
تصدق جس پہ حسن آسماں ہےہمالہ جس کی عظمت کا نشاں ہے
ہر نظر میں میکدے غلطاں وہ چنچل بانکپنرنگ گلشن بھی تصدق یوں سراپا گل بدن
فن تصدق ہوا واری گیا انداز بیاںآپ نے لکھے شہیدوں کے سراپا کیا کیا
تیرے آنے کے تصدق ترے جلوؤں کے نثارپاک لمحات میں ہے عشق کی تائید کا دن
زیست کی ہر ایک نعمت ملک پر قربان تھیرہنما کے اک اشارے پر تصدق جان تھی
اپنی خوشیوں کے عارضی جذباتغم میں تحلیل کر رہی ہوں میں
چھا رہی ہے مہیب خاموشیبے کراں سی عجیب خاموشی
موجزن ہے جس میں اے چرخ اک سرور سرمدیمیری دنیا ہے تصدق اس چھلکتے جام پر
اے وطن اے راحت و آرام کے دل کش دیارتیرے شہروں پر تصدق تیرے صحرا پر نزار
یہ مے یہ فضائیں یہ جنوں ریز نظارےاے کاش مجھے کوئی حسیں لے میں پکارے
نقاش ازل میں تری جدت کے تصدقہر نقش سے ہر نقش جدا دیکھ رہا ہوں
تیری مٹی پہ تصدق ہیں دل و جان سبھیبھول سکتے نہیں ہم تیرے منن کی خوشبو
خرابی اس کے پردوں میں نہاں معلوم ہوتی ہےمری ہستی مجھی کو داستاں معلوم ہوتی ہے
وہ قدرت تھی خدا کی جس پہ خود قدرت تصدق تھیوہ برکت تھی یقیناً جس پہ ہر برکت تصدق تھی
یاد آتا جا رہا تھا مجھ کو کوئی زر نگارجس پہ ہوتی ہے تصدق صحن گلشن کی بہار
اس انبساط جہاں میںنہیں ہے اگر تو تصدق شعاری پہ مامور
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books