aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "तीरगी-ए-शब"
چھوڑا سحر نے تیرگیٔ شب کو کاٹ کےاڑنے لگی ہوا میں کرن اوس چاٹ کے
تیرگی گیسوئے شب تار کی زنجیر لیےمیرے خوابوں کو جکڑنے کے لیے آئی ہے
اجالا سا اجالا ہے تری شمع ہدایت کاشب تیرہ میں بھی اک روشنی محسوس ہوتی ہے
خالی سپنوں سے نہ اوقات بنے گی اپنییہ شب ماہ بھی کٹ جائے گی بے کل بے کل
شہر دل کی گلیوں میںتاک شب کی بیلوں پر
یاں تو آیا جو مسافر یوں ہی شب بھر ٹھہرایہ سرائے ہے یہاں کس کا ٹھکانا ڈھونڈو
چراغ راہ میں اس کے عمل سے جلنے لگےلو آج صبح شب انتظار آ ہی گئی
خوشبو بھی اڑیاور گیسوئے شب میں جا الجھی
کر چکی خون تمنا تیرگیٔ شام غمآسماں پر اب نیا سورج درخشاں ہے تو کیا
تمہارے لطف کی شمعیں اگر فروزاں ہوںتو تیرگیٔ ستم صرصر الم کیا ہیں
بھول کر تیرگیٔ روح کو میں آ پہنچااس بلندی کے قدم میں نے لیے
تیر نفرت کا رہا کرتا ہے دل میں پیوستشمع یہ تیرگیٔ غم میں بھی تابندہ رہے
یادگار شب دیکھوکس قدر بھیانک ہے
اور ہر کشتۂ واماندگئ آخرِ شببھول کر ساعت درماندگئ آخر شب
تیرنے نہیں دیتاریگ ساحل شب پر
ظلمت شب ہےاور دل تنہا
یکایک خلاؤں کی پہنائیوں میںپس پردۂ شب سے
روزن دیوار شبخوش ادا پر کار ہے
ہیولے گھٹتے گھٹتےغزال شب بنے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books