aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "थामना"
ہوا جب اسے سامنا موت کاکٹھن تھا بڑا تھامنا موت کا
کس ہاتھ کو چھوڑنا ہے کسے تھامنا ہےاک ریاضی کے استاد نے اپنے ہاتھوں میں پرکار لے کر
کچھ مہینے بیتے بادل مان گیااپنے آنسو کو تھامنا جیسے جان گیا
وقت کے ساتھ ساتھ چلنا ہےوقت کا ہاتھ تھامنا ہے تمہیں
بریدگی لیے ہاتھوں سے تھامنا ہوگاابھی تو باد مخالف کے ان تھپیڑوں کو
اس نے آہستہ سے دیوار کو تھاما ہوگاسوچ کر یہ کہ بہل جائے پریشانی دل
غرض گرداں ہوں باد صبح گاہی کی طرح لیکنسحر کی آرزو میں شب کا دامن تھامتا ہوں جب
بیٹے کی بانہہ کو تھامااور بیٹے نے
جسے تھمنا نہ آتا ہولوگ بارش اور آنسوؤں میں
تیسرے فاقے میں اک گرتے ہوئے کو تھامنےکس کے تم لائے تھے سر شاہ ظفر کے سامنے
کاٹنے والی غم ایام کیتھامنے والی دل ناکام کی
میرے دن میری راتیں ترے سامنے ہیںبتا ہاتھ کب تھامنے ہیں
تم نے تھاما ہاتھ جو میرامیں نے سمجھا اپنے دل کی ساری باتیں
جس نے میرا دامن تھاماآیا جو مجھ میں بس جانے
کبھی ان کو پولس و تھانہ ہےاور کبھی ان کو جیل خانہ ہے
کس نے اشک پونچھے ہیںکس نے ہاتھ تھاما ہے
میں نے تو کبھی نہیں روکا تمہیں میرا ہاتھ تھامنے سےتمہارا ہر روز اتنے قریب سے گزر جانا
تمہارے بے حد حسین ہاتھوں کو تھامنے کا ہر ایک لمحہمرے خیالوں کے دائرے سے نکل کے مجھ کو
تھانہ محرر کے پاس بیٹھ کر چائے پینے اور خبریں لکھنے میں مگن تھایہ سب جانتے ہوئے
سرسوں کی کلی کی زرد مورتتھاما ہے جسے خم ہوا نے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books