aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "दग़ा"
اگر میں زندہ ہوں تو کیسے آپ سے دغا کروں؟کہ تیرے جیسی عورتیں، جہاں زاد،
میں پوچھتا ہوں یہ تعلیم ہے کہ مکاریکروڑوں زندگیوں سے یہ بے پناہ دغا
ہم نے رکھی ہے یہاں امن و اماں کی بنیاداپنی فطرت میں نہیں دہشت و دنگا و فساد
مکر سے دغا سے میںایسے دوست سے بھی جو
بچھڑ گئے کہ دغا دے گئے شریک سفرالجھ گیا کہ وفا کا طلسم ٹوٹ گیا
یارب ترے بندوں سے قضا کھیل رہی ہےاک کھیل بعنوان دغا کھیل رہی ہے
میں نے ہر نقش مسرت کو دبا رکھا ہےاور دیکھے ہیں حسیں دور کے سندر سپنے
اک دھینگا مشتی ہوتی ہےکچھ دنگا کشتی ہوتی ہے
یہ اشک ہیں مرے اگرتو مجھ سے پھر دغا کیے
یہ دیکھ کے کچھ روز تو چپ رہتی ہے دنیادے جاتی ہے ناگاہ مگر مجھ کو دغا بھی
دوستوں کی دغا بازیاںگھر کے جھگڑوں سے زخمی ہوئی نفسیات
کہ دنداں درندوں کی صورتکسی سہمے سمٹے کنوارے بدن میں گڑے ہیں
سب قسم کھائیں کہ دنگا نہیں ہونے دیں گےاور اب دیش کو رسوا نہیں ہونے دیں گے
کوئی اور پہلو جاگ گیاسناتنی آستھا دے گئی دغا
فریب مکر دغا جنگ زرگری تکذیبترے جنوں کو نہیں چھیڑتی نئی تہذیب
کڑی دوا کا میٹھے زہر کا فرق بھول چکے ہیںہم بھول چکے ہیں دغا کے مسکراتے چہرے کو
نہ یہ آوارہ گردی ہے لڑائی ہے نہ دنگا ہےنہیں بیکار مجمع یہ تو ایک تعلیمی میلہ ہے
ترت آیوگ بٹھایا دیکھوحاکم نے کروا کے دنگا
اس کا پیشہ رہزنی ہے اس کا مسلک ہے ریااس کا مذہب اور کیا ہے اس کا مذہب ہے دغا
دغا نے مجھےتہ نشیں رکھا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books