aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "दफ़्न"
تمہاری قبر میں میں دفن ہوںتم مجھ میں زندہ ہو
تمہیں اداس سا پاتا ہوں میں کئی دن سےنہ جانے کون سے صدمے اٹھا رہی ہو تم
آؤ انہیں اب کر دیں دفنختم کرو تہذیب کی بات
دفن تجھ میں کوئی فخر روزگار ایسا بھی ہےتجھ میں پنہاں کوئی موتی آبدار ایسا بھی ہے
دفن کر سکتا ہوں سینے میں تمہارے راز کواور تم چاہو تو افسانہ بنا سکتا ہوں میں
قتل پر جن کو اعتراض نہ تھادفن ہونے کو کیوں نہیں تیار
اس لاش کو چپکے سے کوئی دفن نہ کر دےپہلے کوئی سرسیدؔ اعظم کو خبر دے
گزشتہ عظمتوں کے تذکرے بھی رہ نہ جائیں گےکتابوں ہی میں دفن افسانۂ جاہ و حشم ہوں گے
چیر کے سال میں دو بار زمیں کا سینہدفن ہو جاتا ہوں
جس دن مجھے موت آئےاس دن بارش کی وہ جھڑی لگے
یہ کالی دیوار جو ہے ناموں کا قبرستانواشنگٹن کے شہر میں دفن ہیں کس کس کے ارمان
جنم کے پہیے پر موت کی رتھ دیکھ رہی ہوںزمینوں میں میرا انسان دفن ہے
کہیں ایسا نہ ہو تم بھی انہی قبروں میں کھو جاؤانہی میں دفن ہو جاؤ
آج ہی جو مر گیا ہے دنوہ دن ہم زاد تھا اس کا
اب اس کی یاد رات دننہیں، مگر کبھی کبھی
دفن کر دے گا جو خالق کو بھی مخلوق سمیتاور یہ آبادیاں بن جائیں گی پھر ریت ہی ریت
یہ گل کدہ کہئے جسے فردوس کا خاکہہے دفن یہیں خاک میں سرمایہ وفا کا
اپنی دنیائے حسیں دفن کیے جاتا ہوںتو نے جس دل کو دھڑکنے کی ادا بخشی تھی
مچھلیاں دن میں سوکھتی ہیں جہاںبلیاں دور بیٹھی رہتی ہیں
تو آج بھی ہے میرے لیے جنت خیالہیں تجھ میں دفن میری جوانی کے چار سال
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books