aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "दर्द-ए-दिल"
دل ہی میں درد دل رہے لب پر فغاں نہ ہوراز نہاں کا اور کوئی رازداں نہ ہو
میرے آئینۂ دل میں ہے فقط اس کا جواباس کے کانٹوں پہ کیا میں نے نثار اپنا شباب
درد دل سو بھی چکا ڈھل بھی چکا وصل کا چاندانجم صبح کھلا ختم ہوا شب کا سفر
آج مانادرد دل بے حد بڑا ہے
یوں فضاؤں میں رواں ہے یہ صدائے دلنشیںذہن شاعر میں ہو جیسے اک اچھوتا سا خیال
شہر دل کی گلیوں میں
مجھے تیرے تصور سے خوشی محسوس ہوتی ہےدل مردہ میں بھی کچھ زندگی محسوس ہوتی ہے
کس سے اس درد جدائی کی شکایت کہیےیاں تو سینے میں نیستاں کا نیستاں ہوگا
خاکستر دل کو ہے پھر شعلہ بجاں ہوناحیرت کا جہاں ہونا حسرت کا نشاں ہونا
لیکن یہ جوگی دل والااے گوری کنگال نہیں ہے
درد دل لائیکہ دل صورت سیماب مچل کر دکھلائے
دل درد کی شدت سے خوں گشتہ و سی پارہاس شہر میں پھرتا ہے اک وحشی و آوارہ
دل کی نہ پوچھو کیا کچھ چاہے دل کا تو پھیلا ہے دامنگیت سے گال غزل سی آنکھیں ساعد سیمیں برگ دہن
یہ بھی ہمت نہ ہوئی پاس بٹھا کے پوچھیںدل یہ کہتا تھا کوئی درد کا مارا ہوگا
دوستوں نے بھی چھوڑی ہیں دال داریاںآج وقف غم الفت رائیگاں
درد دل میں تڑپ کے مر جاؤںمیں نہ ڈھونڈوں کبھی شفا تیری
دل ہاتھ سے اس کے وحشی ہرن کی مثال گیاہم اہل وفا رنجور سہی، مجبور نہیں
تجھے درد دل میں چھپاؤں تو کیسےمرے حال کے ترجماں اور بھی ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books