aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "दिखाना"
وہ خامہ سوزی شب بیداریوں کا جو نتیجہ ہواسے اک کھوٹے سکے کی طرح سب کو دکھانا ہے
اندھیرے ہار گئے زندہ باد ہندوستانیہیں تو ہم نے کہا تھا یہ کر دکھانا ہے
کبھی سچی باتوں کو جھوٹا بتایاکبھی جھوٹی باتوں کو سچ کر دکھایا
ابھی تو زندگی کو زندگی کر کے دکھانا ہےمجھے جانا ہے اک دن تیری بزم ناز سے آخر
کہاں سے ہوئے واریہ بھی دکھانا ہے مشکل
مہندی کے پتے لانا اور پیس کر لگاناپھر سرخ ہاتھ اپنے ہر ایک کو دکھانا
صحبتیں اگلی مصور ہمیں یاد آئیں گیکوئی دلچسپ مرقع نہ دکھانا ہرگز
اگر تمہیں کچھ دکھائی دے تو مجھے بھی دکھانافی الحال تم خاموش رہو
غم و غصہ دکھانا اک دلیل ناتوانی ہےجو ہنس کر چوٹ کھاتی ہے اسے طاقت سمجھتے ہیں
انہیں تو بس بسنت آتے ہی اپنی اپنی ڈانگیں لے کے میدانوں میں آنا ہےگلی کوچوں میں کانٹی مارنا ہے پتنگیں لوٹنا ہے لوٹ کے جوہر دکھانا ہے
وہ عکس جسے میں یاد نہیںاسے رقص دکھانا پڑتا ہے
فرسٹ آنا ہے مجھ کو اب کی بارکچھ دکھانا ہے مجھ کو اب کی بار
جو نہ اب تک ہو سکا اب کر دکھانا چاہئےدوستو! یوں جشن آزادی منانا چاہئے؟
اس کا چہرہ دریچے میں آ جائے توبادلوں کو بلا کر دکھانا اسے
مرا ادراک ہے جو مجھ کو میرے خیر پر ہونے کی مسند پر بٹھاتا ہےمیں ایسی ہوں دکھانا چاہتی ہوں
زمانہ ہےدکھانا ہے
کہاں احساس کو پورا دکھانا ہےطریقہ ہی نہیں آتا
لفظوں ان رستوں پر جگنو بن کر اڑناراہ دکھانا
تگڑا مقابلہ ہے کچھ کر کے ہے دکھانالکھنا ہے اب نہ پڑھنا بس چھٹیاں منانا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books