aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "दीवाने"
ہم کو جمعیت خاطر یہ پریشانی تھیورنہ امت ترے محبوب کی دیوانی تھی
فرض کرو ہم اہل وفا ہوں، فرض کرو دیوانے ہوںفرض کرو یہ دونوں باتیں جھوٹی ہوں افسانے ہوں
رقص دیوانگی آنگن میں جو دیکھا ہوگاچھ دسمبر کو شری رام نے سوچا ہوگا
نوعمر دیوانے ہوتے ہیںاو دیس سے آنے والے بتا
یہ ملاقات بھی دیوانے کی جنت نہ بنے
تو کسی قریہ زنداں میں ہے شاید کہ جہاںطوق ہی طوق ہیں دیواریں ہی دیواریں ہیں
ہم ہیں نام وطن کے دیوانےوہ تھے اہل وطن کے پروانے
اتنی بے نام خموشی ہے کہ دیوانے بھیکوئی سودا نہیں رکھتے ہیں سروں میں اپنے
بنائیں گے نئی دنیا کسان اور مزدوریہی سجائیں گے دیوان عام آزادی
با وفا نہ ہرجائیپھر بھی لوگ دیوانے
پھر بھی لوگ دیوانےآ گئے ہیں سمجھانے
جب بھی میں دیوان غالب کھول کے پڑھنے بیٹھتا ہوںصبح پھر دیوان کے روشن صفحوں سے
سب جان کے سپنے دیکھتے ہیں سب جان کے دھوکے کھاتے ہیںیہ دیوانے سادہ ہی سہی پر اتنے بھی سادہ نہیں یارو
دیوانہ ہو رہا ہوں دیوانہ بن گیا ہوںدیوانہ بن گیا ہوں
آخر اس پر کیا کچھ بیتی جانو تو احوال کہوموت ملی یا لیلیٰ پائی؟ دیوانے کا مآل کہو
جہاد ختم ہوا دور آشتی آیاسنبھل کے بیٹھ گئے محملوں میں دیوانے
اک سال گیا، اک سال نیا ہے آنے کوپر وقت کی بھی اب ہوش نہیں دیوانے کو
کارگر ہو گئی احباب کی تدبیر اب کےمانگ لی آپ ہی دیوانے نے زنجیر اب کے
وہ عاشقی کے نصاب میں گمکسی دیوانے کا خواب کوئی
ہم جنگل جنگل پھرتے تھے اس کے لیے دیوانےرشی بنے، مجنوں کہلائے، لیکن ہار نہ مانے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books