aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "दुख-दर्द"
آہ کسے دکھ درد بتاؤںکس کو اپنا حال سناؤں
یوں آئے ہیں گھر گھر کے یہ دکھ درد کے بادلتاریک فضاؤں میں گھلا جیسے ہو کاجل
عاجزی سیکھی غریبوں کی حمایت سیکھییاس و حرمان کے دکھ درد کے معنی سیکھے
اک بار پھر آ جادکھ درد مٹا جا
اپنا سب دکھ درد سمیٹےاپنے چہروں پر
جنتا کے دکھ درد مٹاؤآزادی کے جشن مناؤ
دن بھر کا دکھ درد مٹائےنئی نویلی صبح دکھائے
دکھیوں کا دکھ درد مٹاؤخود جاگو اوروں کو جگاؤ
ایک اسی کشمیر کا درشنکتنوں کے دکھ درد کا درپن
بیمار فضاؤں میں ہر سودکھ درد کی نسلیں پلتی ہیں
کوئی اپنا نہ تھا تمہارے سوامیرے دکھ درد کی تمہیں تھے دوا
ڈوبے ہوئے دکھ درد میں جب تک سانجھ سویرے ہیںاپنی جنگ رہے گی
موت پیالہ لگا تو جاناکہ سارے دکھ درد روگ بھر تھے
اگ آتا ہےجس پر سوائے دکھ درد کے کوئی پھل نہیں لگتا
اور خاک کے اس بدن پہ کتنادکھ درد کی خیمہ بستیوں کا
تجھ کو سن کر جی اٹھتے ہیںہم جیسے دکھ درد کے مارے
گم گشتہ زمانے ڈھونڈھتی ہےزندگی دکھ درد بھی قرنوں پرانے ڈھونڈھتی ہے!!
جو ذمے دار ہوگاکہاں پر مرکزی کردار نے دکھ درد سینے میں چھپانا ہے
نہ میں اپنے دکھ درد کی بات چھیڑوںنہ تم اپنے گھر کی کہانی سناؤ
یہ جو ہر روز و شب اپنیہر اک دکھ درد کی کڑیاں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books