aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "दूर-अंदेश"
ایک دور اندیشپرنائے درویش کے
دور اندیش کی آنکھ کیسی ہےسگریٹ کے کش سے بڑی ہے
دور کوؤں نے بیٹھ کر لب جوپھر ہلائے تھکے تھکے بازو
دوراندیشی کو کھا جاتا ہےڈرو اس وقت سے جب ایسا خوف
بھارت کا انمول رتن تھے مولانا آزاددوراندیشی ایسی جس کا کوئی نہیں تھا ثانی
دور آنکھوں سے بہت دور، کہیںاک تصور ہے، جو بے زار کیے رکھتا ہے
بے کراں رات کا ہے سناٹاسڑکیں ویران
تری خواہش نے کس تشکیک کا ملبوس پہنا ہےتری بابت کسی سے پوچھنے میں خوف آتا ہے
میں یہی سوچ کےکل رات نہیں سویا اگر
دور ماضی کی سنہری دنیاجس میں حق اور صداقت کی حفاظت کے لئے
ترے ڈوب جانے سے کیا فرق پڑتا ہے مغرور سورجترے بعد میں ہوں
اب کے دیوار میں دروازہ رکھوں یا نہ رکھوںاجنبی پھر نہ کوئی درپئے آزار آ جائے
تو مرے پاس رہے میں تری الفت میں فناجیسے انگاروں پہ چھینٹوں سے دھواں
سانس لینے کے لئےقصر و کاشانہ ضروری تو نہیں
بات نکلے گی تو پھر دور تلک جائے گیلوگ بے وجہ اداسی کا سبب پوچھیں گے
صندلیں جسم کی خوشبو سے مہکتی ہوئی راتمجھ سے کہتی ہے یہیں آج بسیرا کر لے
اب مصلحت اندیش ہوئے اہل جنوں بھیشوریدگیٔ دار و رسن بیچ رہے ہیں
خواب کے خوف سے سہمی ہوئی نیندیں اکثرآنکھ سے دور سر راہ گزر بیٹھتی ہیں
رنج و غم یا درد و الم کی دور دور سےپرچھائیں بھی پڑ جانے کا اندیشہ ہو
آؤ کمرے سے نکلتے ہیں کہیں چلتے ہیںروزن حبس میں ٹھہری ہوئی زنداں کی ہوا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books