aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "नब्ज़-ए-हस्ती"
نبض ہستی کا لہو کانپتے آنسو میں نہیںاڑنے کھلنے میں ہے نکہت خم گیسو میں نہیں
نبض ہستی ہے کتنی آہستہایک دل ہے کہ دھڑکے جائے ہے
چل رہی ہے کچھ اس انداز سے نبض ہستیدونوں عالم کا نشہ ٹوٹ رہا ہو جیسے
چھٹ رہی ہے نبض ہستی آ رہا ہے انقلاباٹھ رہا ہے آج فرسودہ عقائد کا سہاگ
مجھے تیرے تصور سے خوشی محسوس ہوتی ہےدل مردہ میں بھی کچھ زندگی محسوس ہوتی ہے
خیمہ افلاک کا استادہ اسی نام سے ہےنبض ہستی تپش آمادہ اسی نام سے ہے
ٹوٹتے دیکھ کے دیرینہ تعطل کا فسوںنبض امید وطن ابھری مگر ڈوب گئی
مستقبل کی ٹانگنبض دوراں
وقار ہستیبہار ہستی
خار زار غم ہستی میں رہیں گے کب تکمطرب وقت کہیں چھیڑ نہ دے تلخ غزل
گرم جھونکوں کی عنایت سے بچیں گے کب تکخار زار غم ہستی میں رہیں گے کب تک
اپنی اصل سے دوریوجہ درد ہستی ہے
ابواب کتاب ہستی کوتشکیل کا مقصد پانا ہے
اس کار گہ ہستی میں جہاںیہ ساغر شیشے ڈھلتے ہیں
ہمی ہیں وجہ جمال ہستیہمارے ہونے سے ارتقا ہے
شور احساس وجود ہستیشور ہی زیست کا سرمایہ ہے
سیکھنا ہے لیکن اب مے خانۂ تعمیر میںجنبش نبض تمنا و خرام دور جام
تو پتا اسرار ہستی کا لگاتا ہے کبھیعالم محسوس سے باہر بھی جاتا ہے کبھی
ہے نبض دوراں پہ ہاتھ اس کاوہ کل کا مالک وہ آج والا
اقبالؔ کا ہر شعر ہے مے خانۂ ہستیہر رند کو دیتا ہے جو پیمانۂ ہستی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books