aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "नमाज़-ए-इश्क़"
یا چھوڑیں یا تکمیل کریں یہ عشق ہے یا افسانا ہےیہ کیسا گورکھ دھندا ہے یہ کیسا تانا بانا ہے
گل سے اپنی نسبت دیرینہ کی کھا کر قسماہل دل کو عشق کے انداز سمجھانے لگیں
وضو آنکھوں کے زمزم سے کیا تھااور نماز عشق ادا کی تھی
نماز وحشت قبر
میں ابتدائے عشق سے بے مہر ہی رہاتم انتہائے عشق کا معیار ہی رہو
ہے ازل سے ان غریبوں کے مقدر میں سجودان کی فطرت کا تقاضا ہے نماز بے قیام
نماز عصر ادا ہونی تھیہوئی کہ نہیں
بجانماز جنازہ ہم نے ادا تو کی تھی
پڑھ کے نماز واجب تمرب سے کہنا راغب تم
نماز حاجات ادا کرنے والےہتھیلیوں میں جنت بھر کے کہتے ہیں
ہزاروں انسان مر گئے ہیںنماز جمعہ کا سارا منظر بدل گیا ہے
ہر شے ہے انقلاب کے قدموں پہ سجدہ ریزایسے میں ہم نماز بغاوت قضا کریں
نماز عید پڑھنے کے لیے سرکار آئے ہیںاور ان کے ساتھ سارے طالب دیدار آئے ہیں
دیکھیے دیتے ہیں کس کس کو صدا میرے بعد'کون ہوتا ہے حریف مے مرد افگن عشق'
تھے بہت بے درد لمحے ختم درد عشق کےتھیں بہت بے مہر صبحیں مہرباں راتوں کے بعد
اسباب غم عشق بہم کرتے رہیں گےویرانی دوراں پہ کرم کرتے رہیں گے
پڑھائی اہل وطن کو نماز آزادیسکھائے جس نے ہمیں اس کے سب سجود و قیام
باپ کہتا تھا کہ پھر یوں بام پر ایماں کے چڑھروزہ بھی رکھ اور روزے میں نماز عید پڑھ
نہ پوچھ قصۂ بے چارگیٔ عشق نہ پوچھیہ راز وہ ہے کسی کو جو ہم بتا نہ سکے
اب ہند کی اصلی عید ہوئی جو آزادی کی دید ہوئیپڑھ پڑھ کے نماز آزادی اب روٹھے ہوؤں کو منا ڈالیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books