aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "नियाज़"
مضطرب باغ کے ہر غنچے میں ہے بوئے نیازتو ذرا چھیڑ تو دے تشنۂ مضراب ہے ساز
مرے نالۂ نیم شب کا نیازمری خلوت و انجمن کا گداز
اس کا مقام بلند اس کا خیال عظیماس کا سرور اس کا شوق اس کا نیاز اس کا ناز
جو سراپا ناز تھے ہیں آج مجبور نيازلے رہا ہے مے فروشان فرنگستاں سے پارس
غرور حسن سراپا نیاز ہو تیراطویل راتوں میں تو بھی قرار کو ترسے
غرض وہ حسن اب اس رہ کا جزو منظر ہےنیاز عشق کو اک سجدہ گہ میسر ہے
ہمیشہ دیر کر دیتا ہوں میں ہر کام کرنے میںضروری بات کہنی ہو کوئی وعدہ نبھانا ہو
یہ بے نیاز گھنے جنگلوں سے بال ترےیہ پھولتی ہوئی سرسوں کا رنگ گالوں پر
ہاں کج کرو کلاہ کہ سب کچھ لٹا کے ہماب بے نیاز گردش دوراں ہوئے تو ہیں
جہاں سے جسم کو دیکھیں تمام ناز و نیازجہاں نگاہ ٹھہر جائے راز اندر راز
گاہ ہم بنتے ہیں قمری گاہ وہ بنتے ہیں بازآپ کو معلوم کیا آپس کا یہ راز و نیاز
کوئی جب ایک ناز بے نیاز سےکتابچوں پہ کھنچتا چلا گیا
چراغ دیر فانوس حرم قندیل رہبانییہ سب ہیں مدتوں سے بے نیاز نور عرفانی
دراز قد کی لچک سے گداز پیدا ہےادائے ناز سے رنگ نیاز پیدا ہے
رخصتفسردہ رخ لبوں پر اک نیاز آمیز خاموشی
بہ فیض عید بھی پیدا ہوئی نہ یک رنگیکوئی ملول کوئی غم سے بے نیاز رہا
کہکشاں نیم وا نگاہوں سےکہہ رہی ہے حدیث شوق نیاز
بے خوف بے نیاز صیاد ہو گئے ہمپھر بس گیا نشیمن آباد ہوگئے ہم
سماجی مشغلوں میں یا تو ہیں شادی کی تقریبیںنہیں تو محفل میلاد وہ مجلس نیاز اور نظریں
بند ہے مدتوں سے باب قبولبے نیاز دعا ہے رب کریم
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books