aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "नैनों"
کبھی پاگل پاگل نینوں میںکبھی چھاگل چھاگل سینوں میں
جوانیوں کے نینوں سے پریت کے چلتے بانآج اس پیار بھرے
نینوں سے مستی برساتی لو جاگ اٹھی ہستی کی دولہناے صبح وطن اے صبح وطن
بس ان نینوں کو دیکھا تونہ جانے کیا ہوا مجھ کو
سب غزال نینوں میںشوخ سی شرارت ہو
انسان کو بھگوان نظر آئے گا کیوں کرروشن کے لیے نینوں میں شکتی ہی نہیں ہے
بھیگے بھیگے موسم میں وہتیکھے نقش اور نینوں والی
جس پہ نینوں کے جھلمل دئیے جگمگا اٹھے تھےجس پہ بادل ہماری طرح کھلکھلا اٹھے تھے
جیسے انداز صبا جیسے بہاروں کا جہاںجیسے جادو بھرے نینوں کے نگاروں کا جہاں
نینوں کی جوت جگائے رکھوکس روز بہار بسنت نہیں
تیرے نینوں کی کجی جو ہے اداؤں پہ عروجسرخیٔ لب کہ جو مذبح ہے تمناؤں کا
نینوں سے نج نین ملا کرنینوں میں بس جائے آکر
جس پہ نینوں کے جھلمل دئے جگمگا اٹھے تھےجس پہ بادل ہماری طرح کھلکھلا اٹھے تھے
اپنے نینوں سے سلگتے ہوئے دیپک لے کرپیار کی جوت جگانے کو چلی آئی ہو
یا آنسو بن کر امڑ پڑوںمیں نینوں میں انسانوں کے
ان نینوں کو دیکھ رہے ہیں پی بیٹھے پردیس
کوئی رس میں بھیگا ہوا سا مسرت بھرا گیت دھرتیکبھی مست نینوں کی جھیلوں کے جل میں
کہ جب تم نہیں تھےتو نین جگتے تھے اس کے تمہارے سارے رستوں پر
برف کے ژالوں میں لالوں میںکنول نینوں چراغوں کی لووں میں
نیر بھرے نینوں سے ساجن دیکھوں راہ تہاریبرکھا کے سانچے میں ڈھل گئی ہر اک شام سہانی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books