aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "नोट"
حال کے سکے کو ماضی کا جو سکہ دیکھ لےسو روپے کے نوٹ کے منہ پر دو انی تھوک دے
مٹھی میں اک نوٹ دبائےجشن مناؤ سال نو کے
میں ناچتی ہوں کوٹھوں پر خوش ہوتی ہوں بس نوٹوں پرہر رات ہر رات میں اپنا جسم بیچتی ہوں
پانی ہی کی طرح سے بہائیں گے نوٹ کوروکیں گے زر کی ڈھال پہ دشمن کی چوٹ کو
نئے نوٹ کا قد و قامت تو دیکھویہ چورن کی پرچی کی شامت تو دیکھو
لو۔۔۔ یہ دس کا نوٹ۔۔۔ تمہاری ''اجرت'' ہے انعام نہیں
اس نے لکھا ہے وہ اپنی ڈائری میںسب کچھ نوٹ کر رہا ہے
رشوت کا جس نے نوٹ لیا وہ بھی آدمی''لنڈے'' کا جس نے کوٹ لیا وہ بھی آدمی
حاشیوں پر درج ہوتے ہیںاور فٹ نوٹ سے اوپر جھانکنے کی
اک اک کی نوٹ بک میں غلطی نکالی اس نےجو دو کو مارا تھپڑ تو چار کان اینٹھے
میں اپنی شاعریاک ڈایری میں نوٹ کرتا تھا
سونے کے سکے انسانوں سے کم پڑ گئےکاغذ کا نوٹ ایجاد ہوا
نیفے میں اڑسے ہوئے نوٹ کرارے دو چاراور کمر بند میں چابی کا وہ بھاری گچھا
اپنی گم گشتہ امیدوں کونوٹ بکوں میں لکھتا ہوں
پرندے کے ساتھ گلے لگ کر رو سکیںکچھ نوٹ بکس جن پر بہت سے محبت کے
میں اپنی زندگی کی نوٹ بک سے کتنی راتیں کتنے دن کاٹوںکہ اک اک رات میں کتنی قیامت خیز راتیں مجھ پہ ٹوٹی ہیں
کھٹ سے دو نوٹ بڑھا دیناکیا مشکل ہے
نوٹ کیقیمت گر جاتی ہے
ہم محبت کا پاسورڈ نوٹ پیڈ پر لکھ کر بھول گئے ہیںمگر تیری آنکھیں نہ جانے کس جادوئی منتر کے نم سے دھلی ہیں
نوٹ دانتوں میں دبائےکیا نظر میں ہیں تری وہ ظلم
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books