aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "पनपना"
مجھ میں پرواز بغاوت نے پنپنا چاہامیرے جذبات و تصور میں بڑی شدت تھی
وطن پر مسلط ہیں انگریز جب تکپنپنا یقیناً ہے مشکل ہمارا
فرقہ بندی ہے کہیں اور کہیں ذاتیں ہیںکیا زمانے میں پنپنے کی یہی باتیں ہیں
تو نے سرمائے کی چھاؤں میں پنپنے کے لیےاپنے دل اپنی محبت کا لہو بیچا ہے
ابھی سرد جھونکوں کی لہریں چلی ہیںکہ یہ ہے کئی غم پنپنے کا موسم
فریبوں سے کوئی پنپتا نہیںکبھی جھوٹ کا میوہ پکتا نہیں
کتاب حیات کا یہ پنااچھا ہوتا جو برقرار رہتا
ابھی!!مظلوم کا درد پنپنے نہ پائے!!!
کسی کتاب کا بنا پڑھا ہوا وہ آخری پنا
یہ تیزابیرگ و پے میں پنپتا زہر
بازیٔ جاں کے کھلاڑی ہیں یہی کھیلنے والےدیکھیے یہ بھی پنپنے کی ادا آج کی رات
میں قربتوں کا حسین پنا سنجو کے رکھنے کی بے اجازت سزا دوں تم کومگر جو ہونا تھا ہو گیا ہے
جتنا پینے اتنا اور پنپنے کا ارمان کرےاپنی ہی بینائی کی توسیع سی
یا ایک خوب صورت محبوبہ کے اندرایک حاکم پنپتا ہے
پھر یہ ہیں اور ادب سوز مداراتیں ہیںکیا زمانے میں پنپنے کی یہی باتیں ہیں
جہاں میں پنپنے کی کیا کیا ہیں راہیںکتاب ترقی و نصرت کو دیکھو
تیرے احساس کی برنائی کے بے ٹوک پنپنے کی دعا
سفید تنکوں میں تبدیل ہو گئے ہیں کیابدن کتاب کا پنا ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books