aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "पा-ए-तसल्ली-ए-दिल"
مجھے تیرے تصور سے خوشی محسوس ہوتی ہےدل مردہ میں بھی کچھ زندگی محسوس ہوتی ہے
یوں فضاؤں میں رواں ہے یہ صدائے دلنشیںذہن شاعر میں ہو جیسے اک اچھوتا سا خیال
شہر دل کی گلیوں میں
خاکستر دل کو ہے پھر شعلہ بجاں ہوناحیرت کا جہاں ہونا حسرت کا نشاں ہونا
لیکن یہ جوگی دل والااے گوری کنگال نہیں ہے
صحن چمن پر بھونروں کے بادل ایک ہی پل کو چھائیں گےپھر نہ وہ جا کر لوٹ سکیں گے پھر نہ وہ جا کر آئیں گے
یہ بھی ہمت نہ ہوئی پاس بٹھا کے پوچھیںدل یہ کہتا تھا کوئی درد کا مارا ہوگا
دوستوں نے بھی چھوڑی ہیں دال داریاںآج وقف غم الفت رائیگاں
دل ہاتھ سے اس کے وحشی ہرن کی مثال گیاہم اہل وفا رنجور سہی، مجبور نہیں
چمکتے ہوئے سب بتوں کو مٹا دوکہ اب لوح دل سے ہر اک نقش حرف غلط کی طرح مٹ چکا ہے
خون دل دینا پڑا خون جگر دینا پڑااپنے خوابوں کی حسیں پرچھائیاں دینا پڑیں
یہ سوچتے تھے کہ وہ دن کبھی تو آئے گاتمام حسرتیں دل کی نکل ہی جائیں گی
نقش پائے کارواں ہے زندگییعنی یاد رفتگاں ہے زندگی
خضر کی بے جا خوشامد ہی مقدم ہے یہاںوصل منزل کے لیے پائے جنوں شرط نہیں
دم کہسار میں ڈھونڈا تو نہ نکلا کچھ بھیبرف پر چھڑکی ہوئی خون کی خوشبو کے سوا
بیاض دل کو جو کھولیں تو جستجو ہوگیہر ایک صفحۂ ہستی کی گفتگو ہوگی
عجیب موضوع تڑپ رہا ہےشعور دل سے
فسانۂ غم دل اب نہیں سنے جاتےشب فراق میں تارے نہیں گنے جاتے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books