aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "पेड़"
آنکھوں کے دریچوں پہ کسی حسن کی چلمناور دل کی پناہوں میں کسی درد کا ڈیرا
کبھی کبھی میں یہ سوچتا ہوںکہ چلتی گاڑی سے پیڑ دیکھو
جوان رات کے سینے پہ دودھیا آنچلمچل رہا ہے کسی خواب مرمریں کی طرح
سب ماتھے پہ گاگر دھرتی ہیںاور اپنے گھروں کو جاتے ہوئے
یہ شاخسار کے جھولوں میں پینگ پڑتے ہوئےیہ لاکھوں پتیوں کا ناچنا یہ رقص نبات
تیرے ہونٹوں سے بہتی ہوئی یہ ہنسیدو جہانوں پہ نافذ نہ ہونے کا باعث
گرد و پیش اور ماحول کو بھول کرگالیاں دیں ہنسیں ہاتھاپائی کریں
اسی زمین پہ کھیلا ہے رامؔ کا بچپناسی زمین پہ ان ننھے ننھے ہاتھوں نے
میں نے اک پیڑ پہ جو نام لکھا تھا اپناکچھ دنوں زخم کے مانند وہ تازہ ہوگا
ڈاسنہ میں رہتے ہیں؟''جی یہاں پہ کچھ میری
چلو چلیں جہاں ہمیں خیال ہی نہ آئے زندگی نظر کی بھول ہےچلو چلیں جہاں یہ در یہ دستکوں پہ دستکیں سنائی ہی نہ دے سکیں
آدمی پیڑ اور مکانصاف نیلا آسمان
پیڑ تھا ایک برگد کااونچا
زندگی کے پیڑ سےایک پتا اور گر کر
تتلیاں ناچتی ہیںپھول سے پھول پہ یوں جاتی ہیں
اس طرح ہے کہ ہر اک پیڑ کوئی مندر ہےکوئی اجڑا ہوا، بے نور پرانا مندر
خواب تھا آنکھ کھلتے ہی اوجھل ہواپیڑ تھا رت بدلتے ہوا بے ثمر
۱سیاہ پیڑ ہیں اب آپ اپنی پرچھائیں
ہلکی ٹوپی سر پہ رکھتے ہیں تو چکراتا ہے سراور جوتے کی طرف بڑھیے تو جھک جاتا ہے سر
دو بچے پیڑ کے پتوں میں چھپ کر بیٹھے تھےہنستے شور مچاتے تھے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books