aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "फ़स्ल-ए-गुल"
فصل گل آئی چلیں ٹھنڈی ہوائیں دل فزاگوشہ گوشہ بن گیا ہے باغ کا جنت نما
فصل گل مہکی ہے پھر غنچہ دہن کھلتا ہےشام ڈھلنے لگی اور شب کا بدن کھلتا ہے
اب کے تزئین چمن ہوگی لہو کی سرخیفصل گل اب کے نئے جلوے بکھیرے گی یہاں
یہ نغمہ فصل گل و لالہ کا نہیں پابندبہار ہو کہ خزاں لا الہ الا اللہ
اسے احساس فصل گل نہیں ہوگا
پچھتا رہے ہیں نغمہ سرایان فصل گلبزم چمن سے سرو و سمن کو نکال کے
اے یقین فصل گلفکر جیب و دامن کیا
ہم گزر کے گھر آئےفصل گل کی باتیں بھی
دوپہر ہو کہ نور کا تڑکافصل گل ہو کہ دور پت جھڑ کا
کیا اسی فصل گل کا سودا تھاخاک اور خوں اگل رہی ہیں رتیں
یہ چٹئیل زمینیں سنا ہے کہ بنجر نہیں ہیںیہ فصل گل کا
نکلتے بیٹھتے دنوں کی آہٹیں نگاہ میںرسیلے ہونٹ فصل گل کی داستاں لئے ہوئے
فصل گل آئے گی نمرود کے انگار لیےاب نہ برسات میں برسے گی گہر کی برکھا
اصل جو عبارت ہو پس نوشت ہو جائےفصل گل کے آخر میں پھول ان کے کھلتے ہیں
کہ دل ابھی مرا نہیںنظر میں ہے وہ فصل گل جو اب تلک نہیں کھلی
اگر خزاں ہی ملی مجھ کو آنکھ کھلنے پرتو فصل گل کی امانت پہ حرف کیوں آئے
کوئی افسانہ کسی ٹوٹی ہوئی مضراب کافصل گل میں رائیگاں عرض ہنر جانے کی بات
دہشتوں کی لاشوں پر امن کی ردا ڈالیںاور خزاں کے موسم کو فصل گل بنا ڈالیں
روشن کھلی دھوپ تھی اور تازہ ہوائیں نئی فصل گل کی پیمبر بنی تھیںکہ پھر چند لوگوں نے
یہ پھل سکی تو نئی فصل گل کے آنے تکضمیر ارض میں اک زہر چھوڑ جائے گی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books