aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "फ़िक्रमंद"
کوئی فکر مند کلاہ کاکوئی دعوے دار قبا کا ہے
فکر مند آنکھوں میں حیراں پتلیاںیہ کبوتر دیکھتے تھکتے نہیں
وہ کام ہماری ذمہ داری نہیں ہوتا جس کی انجام دہی کا سامان نہ دے خداعمر فاروق کو زیب دیتا تھا فکر مند ہونا
کہیں فکر مند نہ کر دےمجھے سب پتہ ہے لیکن
کسی حاکم سے زیادہ فکر مند ہے وہ فقیرجس کی چوکھٹ چومتے ہیں
کئی صدی کی مشقت پہ فکر مند ہوئےخیال یار فضاؤں کے درد مند ہوئے
انسانیت کے نام پہ انساں کا کال تھاہر کوئی فکر مند پریشان حال تھا
ہے نقطۂ عروج پروہ آنے والی نسل کے لیے بھی فکر مند ہیں
کیوں زیاں کار بنوں سود فراموش رہوںفکر فردا نہ کروں محو غم دوش رہوں
آزاد فکر سے ہوں عزلت میں دن گزاروںدنیا کے غم کا دل سے کانٹا نکل گیا ہو
بہت دکھ دے گی تم میں فکر اور فن کی نمو مجھ کوتمہارے واسطے بے حد سہولت چاہتا ہوں میں
جسم پر قید ہے جذبات پہ زنجیریں ہیںفکر محبوس ہے گفتار پہ تعزیریں ہیں
فکر کی روشنی کو عام کریںامن کو جن سے تقویت پہنچے
چوڑیوں پر بھی کئی طنز کیے جائیں گےکانپتے ہاتھوں پہ بھی فقرے کسے جائیں گے
عبادتوں کا ذکر ہےنجات کی بھی فکر ہے
وہ فکر میں آئے زلزلے ہوں کہ دل کی ہلچلتمام احساس
جب فکر دل و جاں میں فغاں بھول گئی ہےہر شب وہ سیہ بوجھ کہ دل بیٹھ گیا ہے
ہر اک منتظر تیری یلغار کاتری شوخئی فکر و کردار کا
اور کچھ دیر میں جب پھر مرے تنہا دل کوفکر آ لے گی کہ تنہائی کا کیا چارہ کرے
پھر مٹی سینچو اشکوں سےپھر اگلی رت کی فکر کرو
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books