aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "बरदार"
وہ ہندی نوجواں یعنی علمبردار آزادیوطن کی پاسباں وہ تیغ جوہر دار آزادی
دست بردار ہونے کی فکر میں ہےاسرافیل کی جمالیاتی حس کو جلا مل گئی
خدمت انسانیت کا جو علمبردار تھاعزم نے جس کے ہر اک مشکل کو آساں کر دیا
رونے کا مزہ اور ہی کچھ ہےاحباب کو حیرت کہ مرے قہقہہ بردار لبوں پر
پھر بھیوہ اس سے دست بردار نہیں ہوتے
رفعت ماضی سے پھر تقدیر فردا جوڑ دوسچ تو یہ ہے قوم کے بس تم علمبردار ہو
جب بساط رقص قائم ہوروشنی بردار چہرے بھی
میں فرماں بردار تھیوہ باغی بہت تھا
فضائے دہر میں تخریب کا علمبردارحیات ساز پیمبر تلاش کرتا ہے
وہ فرماں بردار بہت تھانیک اور خوش گفتار بہت تھا
کس شان سے جیتے تھے یہاں خار ہوئے کیوںسوچا ہے کبھی حاشیہ بردار ہوئے کیوں
ناز بردار آشفتگاں
خلوص و انس کا مجھ کو علمبردار کہتے ہیںجو باقی ہیں مجھے اک بندۂ بیکار کہتے ہیں
ہم رخصت ہو رہے ہیںجینے کے جواز سے دست بردار
امن عالم کا علمبردار ہےامن پرور صلح جو ہندوستاں
کسی نے کہا وہ جزیرہ افق سے پرے آخری فاصلے کے دھوئیں میں چھپا ہےاور ہم قہر صحرا میں بارات بردار ٹوٹا ہوا قافلہ بن گئے
تکونوں کا علمبردار ہے وہجھکتی کمروں برف سے بالوں بدن کے دکھتے جوڑوں جنتی پیروں
احتجاج کرتے ہوئےمہاجر دست بردار
تم جو میرے ہم رقص ہوتم کیوں اپنے محور سے دست بردار ہوتے ہو
زمانہ نے نہیں دیکھا کوئی خوددار شاعر ساغرض کوئی نہیں احسان نا بردار شاعر سا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books