aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "बाहर"
گماں یہ ہے کہ شاید بحر سے خارج نہیں ہوں میںذرا بھی حال کے آہنگ میں حارج نہیں ہوں
وسیع تر اور وسیع تر ہوتی جا رہی ہےیہ اپنی بانہیں پسارتی ہے
دھیان آتا کس خواب میں تیراراز جو حد سے باہر میں تھا
تم آ کے تنکے سے مجھ کو باہر نکال لینا''کوئی نہیں آئے گا یہ کیڑے نکالنے اب
کھڑکی سے باہر کا منظر دیکھ رہی ہوںسوچ رہی ہوں
اندر ارمانوں کا میلہباہر سے دیکھو تو خالی
اس گھر میں کئی تم کو دکھانے کی ہیں چیزیںباہر سے نظر آتا ہے چھوٹی سی یہ کٹیا
اپنے سینے سے باہر نکالا مجھےسیکڑوں مصر تھے سامنے
کبھی تصویر سے باہر نکل کر بول بھی اٹھوہمیشہ ایک سا چہرہ لئے کیوں تکتے رہتے ہو
باہر باغ میں بیٹھوں گاچاند کی پریاں دیکھوں گا
ایک سفید عمارت جس کی نگر نگر میں دھوماندر دنیا بھر کی کالک باہر سے معصوم
کتنے تو بھنگ پی پی کپڑے بھگو رہے ہیںباہیں گلوں میں ڈالے جھولوں میں سو رہے ہیں
باہر نکالولکڑی کا گھوڑا
تم یاد مجھے آ جاتے ہوجب کوئی کسی کا ہاتھ پکڑ کر سیر کو باہر جاتا ہے
شفقت اور دباغت والےاے اٹکل اور دھیان سے باہر
باہر سب پہلے جیسا ہےکوئی نہیں جو کمرے کا دروازہ توڑے
کوئی باہر نہیں نکل سکتامحبت کے راستے میں
یہ کھڑکی سے اک ہاتھ باہر نکالےوہ زانو پہ گرتی کتابیں سنبھالے
میں وقت کے دائروں سے باہر کسی تصور میں اڑ رہا ہوںخیال میں خواب و خلوت ذات و جلوت بزم میں شب و روز
تری بانہیں ابد کو جانے والی شاہراہیں ہیںتری دائیں ہتھیلی کی لکیریں دوسری دنیاؤں کے نقشے ہیں جو ان منشیوں کے بس سے باہر ہیں
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books