aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "बिगड़ने"
جو عادت بگڑنے نہ دےجو لت کو جنون سے بھڑنے نہ دے
یہ گفتگو گفتگو نہیں ہے بگڑنے بننے کا مرحلہ ہےدھڑک رہا ہے فضا کا سینہ کہ زندگی کا معاملہ ہے
خفا ہونے کی رسمیں ہیںبگڑنے کے طریقے ہیں
لفظ کیوں بنتے ہیںاور اس بننے بگڑنے میں
حسن و عشق کیتہذیبوں کے بننے بگڑنے کی
کہ تمہارے ایسا کرنے سےمیرے نظام شخصی کا توازن بگڑنے لگتا ہے
مرے ذہن میں داستاں ہےزمانے کے بننے بگڑنے کی
بگڑنے کی تو بات ہی کچھ نہیں ہےحضور ہم تو اپنا ہی گھر مانگتے ہیں
پر ترے نام پہ تلوار اٹھائی کس نےبات جو بگڑی ہوئی تھی وہ بنائی کس نے
ڈھل چکی رات بکھرنے لگا تاروں کا غبارلڑکھڑانے لگے ایوانوں میں خوابیدہ چراغ
کچھ ساتھی چھوٹے چھوٹے سےکچھ بگڑی بگڑی تصویریں
جو بگڑیں تو اک دوسرے کو لڑا دوذرا ایک روٹی کا ٹکڑا دکھا دو
خود اپنی آواز ہو کہ ماحول کی صدائیںیہ ذہن میں بنتی اور بگڑتی ہوئی فضائیں
کے مانند بنتے بگڑتے ہیں انساںمیں انساں ہوں لیکن
مری بگڑی ہوئی تقدیر کو روتی ہے گویائیمیں حرف زیر لب شرمندۂ گوش سماعت ہوں
ایک مدت ہوئی لیلائے وطن سے بچھڑےاب بھی رستے ہیں مگر زخم پرانے میرے
ابھی تو تمہارے بچھڑنے کا دکھ بھی نہیں کم ہواابھی تو میں
یہ سمندر جو مری ذات کا آئینہ ہےیہ سمندر جو مرے کوزوں کے بگڑے ہوئے
آ نکلتا ہے کبھی رات بتانے کے لیےہم اب اس عمر کو آ پہنچے ہیں جب ہم بھی یونہی
تو جا کے سونے بچھونے پہ لیٹ رہتا تھاکسی سے گھر میں نہ راز اپنے دل کے کہتا تھا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books