aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "बुज़ुर्ग-ए-दीं"
صبح دم باد صبا کی شوخیاں کام آ گئیںلالہ و گل کو بغل گیری کا موقع مل گیا
ہیں ان میں شہسوار بھیبزرگ با وقار بھی
بزرگ مقدس کے نام مقدس پہ بھیجیں درود و سلامسبھی خاص و عام
آخر کسے اندازہ خمار شب دی کااب مے کدہ ویراں پڑا مے ہے کہاں آئے
دیکھ چکا المنی شورش اصلاح دیںجس نے نہ چھوڑے کہیں نقش کہن کے نشاں
اٹھا ہوٹل کا پردہ، سامنے پردہ نشیں آئےجو چھپ کر کر رہے تھے احترام حکم دیں آئے
بلاؤ خدایان دیں کو بلاؤیہ کوچے یہ گلیاں یہ منظر دکھاؤ
اب رسم ستم حکمت خاصان زمیں ہےتائید ستم مصلحت مفتیٔ دیں ہے
پائیں گے دشمنان دیں اعزازقاتلوں کی رفاہ بھی ہوگی
یہ فعل مسلمان کے شایاں تو نہیں ہےیہ دیں نہیں مذہب نہیں ایماں تو نہیں ہے
دشمن دیں نے کیے تیرے اثر کے ٹکڑےدار پر کھینچ دئے تیرے جگر کے ٹکڑے
نہ اعزاز دنیا نہ توقیر دیں ہےتدبر کرو دست و بازو ہلاؤ
مفتی دیں سے جہانگیر نے فتویٰ پوچھاکہ شریعت میں کسی کو نہیں کچھ جائے سخن
ایشیا والے ہیں اس نکتے سے اب تک بے خبرپھر سیاست چھوڑ کر داخل حصار ديں میں ہو
اے لیلئ نہفتہ و اے حسن شرمگیںتجھ پر نثار دولت دنیا متاع دیں
کوڑھ کے دھبے چھپا سکتا نہیں ملبوس دیںبھوک کے شعلے بجھ سکتا نہیں روح الامیں
ایک عالم دیں نے کسی شاعر سے کہا یہانداز تکلم سے عیاں ہے ترے سرقہ
مدعا تیرا اگر دنیا میں ہے تعلیم دیںترک دنیا قوم کو اپنی نہ سکھلانا کہیں
حق پرستی کے لئے جیسے ولی اٹھتے ہیںحفظ دیں کے لئے فرزند علی اٹھتے ہیں
اللہ اس کی عظمت دیں کا علیم ہےتفسیر دل حدیث خودی کا فہیم ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books