aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ब-बाद"
تمہارے ججانے کے ببعد اپنا خیال رکھوں گادے دیکھو نا کیسے مسمسکرا را رہا ہوں
عشق و مستی کی بہ آہنگ خیامؔ و حافظؔساز اردو سے نہ نکلے گی صدا تیرے بعد
چاروں سمت اندھیرا گھپ ہے اور گھٹا گھنگھوروہ کہتی ہے کون
چل پڑی اٹھکھیلیاں کرتی ہوئی باد نسیماک کلی غنچہ بنی غنچہ چٹک کر گل بنا
دور تکہر طرف
شام اس یاد کی سوغات کے ساتھ اے ہمدمبصد ایثار و خلوص اور بھی تحفے لائی
آج تو کچھ پیار کے بیمار کا بھی ذکر ہوکب تلک بیٹھیں گے یوں ہی پھول مرجھائے ہوئے
کہ آدمی صداقت کاملہ کے ادراک کا بیک وقت متحمل نہیںایک صداقت کے بعد دوسری کا عرفان پہلی کو باطل نہیں کرتا
یارب ترے بندوں سے قضا کھیل رہی ہےاک کھیل بعنوان دغا کھیل رہی ہے
مبارک گھڑی میں یہ ہم عہد کر لیںبصد شان ہم زندگی میں سنور لیں
تمہارے عقب میں بصد شوق ہر وقت چلتا رہے گامخالف فضا میں تمہاری ہی دھڑکن کا حصہ رہے گا
وقت کی کھیتی ہیں ہموقت بوتا ہے اگاتا پالتا ہے
میری سانسوں کی خوشبومیرے چلنے کی آواز
بشر رموز مقدر تلاش کرتا ہےقضاوقدر کا محور تلاش کرتا ہے
بعد ایک مدت کےاجنبی سے چہروں میں
گلشن عالم میں جب تشریف لاتی ہے بہاررنگ و بو کے حسن کیا کیا کچھ دکھاتی ہے بہار
ابھی بہ وقت صبح صرف صبح تھاذرا سی دیر بعد شام ہو گیا
بصد شوق دوڑے بصد عجز آئےمگر برق و آتش کے سائے میں اے دل
سویرےسیر کو جاتے ہوئے میرے تعاقب میں
میں سفر میں ہوںمرے جسم پر
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books