aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "मग़रूर"
کیسے مغرور حسیناؤں کے برفاب سے جسمگرم ہاتھوں کی حرارت میں پگھل جاتے ہیں
مغرب کے مہذب ملکوں سے کچھ خاکی وردی پوش آئےاٹھلاتے ہوئے مغرور آئے لہراتے ہوئے مدہوش آئے
اک گریہ ہے خوش حالاک عشق ہے مغرور
جیسے یونان کے مغرور خدا وندوں نےریگزاران حبش کی کسی شہزادی کو
کیسے مغرور شہنشاہوں کی تسکیں کے لیےسالہا سال حسیناؤں کے بازار لگے
کیسی ان جانی سی معصوم خطا کرتے ہیںتیرے قامت کا لچکتا ہوا مغرور تناؤ
ایک مغرور سہوکار کی پیاری بیٹیبھوک اور پیاس کی تکلیف کو سہتی کب تک
ضدی ہوں مغرور ہوںمیرے چاروں طرف میری اندھی انا کی وہ دیوار ہے
جنگل کی مغرور ہوا کے ساتھ اڑوبادل کے ہم راہ ستارے چھو آؤ
اس کی تھکی ہوئی آنکھوں میںدیوانی مغرور چمک تھی
اسی کی قوت بازو پہ ہے مغرور امریکہاسی کے بل پر لڑکی ہو رہی ہے رستم ثانی
برتر اقوام کے مغرور خداؤں سے کہوآخری بار ذرا اپنا ترانہ دہرائیں
مغرور امریکہ کا سپاہیلندن کا بدمست شرابی
ورنہ انسان کی فطرت کا تلون مت پوچھاس سن و سال کا مغرور لڑکپن مت پوچھ
کیوں آتش بے سوز پہ مغرور ہے جگنوجگنو
کسی مغرور کی گردن پہ ہوتا بوجھ احساں کاکسی ظالم کے دل میں درد ہو کر لا دوا ہوتا
طاقت پر جو ہو مغروریا اخلاق ہو جس کا نور
کر سکیں گی یہ فضائیں بھی نہ مسرور مجھےلے چل اے عشق یہاں سے بھی کہیں دور مجھے
شری بدھا رائے وہ مشہور ہیںسیاست میں آ کر وہ مغرور ہیں
تم کسی کے مسیحا کبھی بھی نہیںتم کہ مغرور اپنی حقیقت پہ ہو
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books