aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "मदद-गार"
مسز سالا مانکا کے لب میرے لب سے!خدا حشر میں ہو مددگار میرا
زیادہ مددگار ثابت نہیں ہوگا؟اور سب باتوں کے باوجود
نہیں ہے غریبوں کا غم خوار کوئیطرف دار کوئی مددگار کوئی
اور وہ بھیان بھورے کتوں کی تلاش کے مددگار بن رہے ہیں
گھنگرو کی پڑی آن کے پھر کان میں جھنکارسارنگی ہوئی بین طنبوروں کی مددگار
ہر لحظہ مددگار ہو تدبیر کی تقدیرہر بات ہو مقبول، ہر اک بول ہو بالا
اور یہ چاہا ہے کہ میں قافلۂ آدم کوٹوکنے والی نگاہوں کا مددگار بنوں
بیکسوں کے لئے ہر حال میں غم خوار رہادھرم کے واسطے ارجن کا مددگار رہا
مدح خواں اس کا تو ہو برقؔ بصد عجز و نیازخاکساروں کے مددگار گرو نانک تھے
زندوں کی ہے زباں کی مزیداری شب براتمردوں کی روح کی ہے مددگاری شب برات
سمندروں کی نیلگوں فضائے آب میں بھی رقص کر چکا ہوں بارہامرے لیے کوئی افق یہ آسماں کی وسعتیں بھی اجنبی نہیں
ہار کی جیت کی ریت ہے زندگیزندگی مد و جزر حکایات ہے
میرے گاؤں میں میرے گھر کے قریبجھیل ہے ایک خوبصورت سی
کب کہاں سے چلی تھی پتہ نہیںجنت نے ٹھکرایا
گھر لوٹا سورج بیچارہ دھیرے دھیرےپھیل گیا ہر سو اندھیارا دھیرے دھیرے
پہاڑی راستوں پرلکڑیوں کی گٹھریاں سر پر سنبھالے
سرسراہٹ ہےنہ آہٹ ہے
برف کی چادریں جس طرح بچھی ہوں ہر سومنجمد ہو گئی ساری دنیا
اے مرد خدا تجھ کو وہ قوت نہیں حاصلجا بیٹھ کسی غار میں اللہ کو کر یاد
آج کا دن کیسا با رونق ہے بچو واہ واہمرد بوڑھے ہوں کہ بچے جا رہے ہیں عید گاہ
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books