aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "मलाल"
تمہاری صبح جانے کن خیالوں سے نہاتی ہوتمہاری شام جانے کن ملالوں سے نبھاتی ہو
ابل پڑے ہیں عذاب سارےملال احوال دوستاں بھی
دیکھا تو ایک در میں ہے بیٹھی وہ خستہ حالسکتا سا ہو گیا ہے یہ ہے شدت ملال
دیکھ کے اپنا حال ہوا پھر اس کو بہت ملالارے میں بڑھیا ہو جاؤں گی آیا نہ تھا خیال
تمہیں فکر ہو، مرے حال کی،کوئی گفتگو ہو ملال کی،
زباں بریدہ ہوں زخم گلو سے حرف کروشکستہ پا ہوں ملال سفر کی بات سنو
دیش آزادی کا کب ہند میں سال آتا ہےقوم اپنی پہ تو رہ رہ کے ملال آتا ہے
بس اسی کا اس کو ملال تھاکہ وہ خواب تھا نہ خیال تھا
جس کے تاریک خرابوں میں ہیں برباد وہ لوگجن کو الفت کا ہے یارا نہ مسرت کی مجال
پر تو جو گیا ہر بات کا جی سے ملال گیا
شاید یہ میرا وہم ہو میرا خیال ہوممکن ہے میرے بعد اسے میرا ملال ہو
دل میں کچھ ایسے گھاؤ تھے تیر ملال کےرو رو دیا تھا کھڑکی سے گردن نکال کے
ملال ایسا بھی کیا جو ذہن کو ہر خواب سے محروم کر دےجمال باغ آئندہ کے ہر امکان کو معدوم کر دے
یہ ترے سر کی سفیدی اور یہ گرد ملالمیں تو کیا شرما رہا ہے خود خدائے ذو الجلال
آئے ہیں یہی کرکے خیال اس گھڑی اے جاںتو دل میں نہ رکھ ہم سے ملال اس گھڑی اے جاں
گرا کے ہند میں کوہ ملال جاتے ہیںوطن کو چھوڑ کے بھارت کے لال جاتے ہیں
ملال اصلا نہ کر پئے جاتجھے سمجھتے ہیں اہل دنیا
ملے ہم جو اب کے کئی سال بعدتمہیں بھی ملامت مجھے بھی ملال
کیوں ملال ہے اتناہار جیت میں تم کو
گو حد سے بڑھ گیا ہے رنج و ملال تیرااب تک مٹا نہیں ہے نقش جمال تیرا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books