aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "मुज़्दा-ए-बेदाद"
مژدۂ عشرت انجام نہیں پا سکتازندگی میں کبھی آرام نہیں پا سکتا
گلۂ جور نہ ہو شکوۂ بیداد نہ ہوعشق آزاد ہے کیوں حسن بھی آزاد نہ ہو
یہ کس دیار عدم میں مقیم ہیں ہم تمجہاں پہ مژدۂ دیدار حسن یار تو کیا
رات بھادوں کی اندھیروں تھی گھٹا چھائی تھیمژدۂ عیش و خوشی ساتھ لگا لائی تھی
سر بسر اک مژدۂ تسکین مردان ضعیفقوت بازوئے یاران جواں پیدا ہوا
مژدۂ امن و اماں صلح کا پیغام ہے کیاجنگ آزادیٔ انساں کا سرانجام ہے کیا
فنا ہے میرے لئے مژدۂ بقائے دوامسنا رہا ہے تو احکام کیا قضا کے مجھے
مجھے تو مژدۂ کیفیت دوامی دےمرے خدا مجھے اعزاز ناتمامی دے
چلے ہیں ناوک بیداد پھر کلیجوں پرکہ آج اٹھ گئے افسوس نوجواں رہبر
سراپا نالۂ بیدار سوز زندگی ہو جاسپند آسا گرہ میں باندھ رکھی ہے صدا تو نے
روح مشت خاک میں زحمت کش بیداد ہےکوچہ گرد نے ہوا جس دم نفس فریاد ہے
بن کے پنچھی جو گرفتار بلا ہوتے ہیںوہ فقط شکوۂ بیداد کیا کرتے ہیں
بیداد گر سے شکوۂ بیداد کچھ تو ہوبولو کہ شور حشر کی ایجاد کچھ تو ہو
کتنے ہی ناوک بیداد کا نخچیر ہوں میںشوکت رفتہ کی تخئیل بھی اب مشکل ہے
مرحبا اے نو گرفتاران بیداد فرنگجن کی زنجیریں خروش افزائے زنداں ہو گئیں
جیسے بیمار کو نوید مسیحجیسے حاتم کو مژدۂ مہماں
کہ ہو خانۂ دل کی میرے خرابیہزیمت ہو یا مژدۂ کامیابی
دستکیں رام کے مخصوص زباں رکھتی ہیںگوش سیتا کے لیے مژدۂ جاں رکھتی ہیں
کس لیے حسرت بیداد کو سینے سے لگایا تھا کبھی
تیغ بیداد پہ یا لاشۂ بسمل پہ جمےخون پھر خون ہے ٹپکے گا تو جم جائے گا
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books